Khanpur Dam Travel&Tours

Khanpur Dam Travel&Tours خانپور ڈیم پر اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ آنے سے پہلے ھم سے رابطہ کریں _ واٹر سپورٹس بوکنگ اور دیگر معلومات کے لیے _

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😪
04/12/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😪

05/08/2025

خانپور ڈیم بھرنے کے قریب 😍❤️
خانپور ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ کے باعث پانی آخری لیول کے تقریبا قریب پہنچ گیا خانپور ڈیم میں پانی کا آخری لیول 1983 فٹ جبکہ ابھی پانی تقریبا 1970 کے قریب ہے _

Khanpur Dam Travel&Tours

17/07/2024
11/09/2022

خانپور ڈیم میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ
خانپور ڈیم کے اسپل وے دن تین بجے کھولنے کے لیے ڈیم انتظامیہ کا راولپنڈی اور اٹک ڈسٹرکٹ کی انتظامیہ سے رابطہ_

09/09/2022

خانپور ڈیم اپڈیٹ
خانپور ڈیم کے سپل ویز کا ایک خوبصورت منظر ❤️

09/09/2022

خانپور ڈیم اپڈیٹ
خانپور ڈیم کے سپل ویز آج بروز جمعہ دن 3 بجے سے 7 بجے تک کھول دیئے جائیں گئے
قریبی آبادی کو پانی سے دور رہنے کی ہدایت _

خانپور ڈیم کے سپل ویز کل  بروز جمعہ دن 3 سے 7 بجے تک  کھول دیئے جائیں گئے قریبی آبادی کو پانی سے دور رہنے کی ہدایت _
08/09/2022

خانپور ڈیم کے سپل ویز کل بروز جمعہ دن 3 سے 7 بجے تک کھول دیئے جائیں گئے
قریبی آبادی کو پانی سے دور رہنے کی ہدایت _

04/09/2022

خانپور ڈیم کے سپل ویز رات ایک بجے کھول دیئے جائیں گئے
قریبی آبادی کو پانی سے دور رہنے کی ہدایت _

Address

Khanpur Dam
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanpur Dam Travel&Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category