Jadoon Travelling And Tours

Jadoon Travelling And Tours Pakistan Northerner's Areas Tours Gaid 📍🇵🇰

22/08/2025

آج کی شام تاربیلہ جھیل ڈوبتا سورج اور تاربیلا کے کنارے🍂

28/07/2025
سفر پر نکلوورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے کہ گویا صرف اور صرف تمہاری ...
18/07/2025

سفر پر نکلو
ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،
اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے
کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے
اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے۔
اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے۔
سفر پر نکلو
کیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتے
تو تمہارے خیالات کو مضبوطی نصیب نہیں ہو سکے گی
اور تمہارے خیالات کی جھولی عظیم ترین نظریات سے لبریز نہ ہو سکے گی،
تمہارے خواب کمزور، ناتواں
اور لرزتی ٹانگوں کے ساتھ جنم لیں گے۔
اور پھر تمہارے یقین کا مرکز و محور ٹیلی ویژن شو ہی رہ جائیں گے۔
یا پھر وہ لوگ کہ جو درندہ صفت دشمنوں کی ایجاد و کاشت کرتے ہیں،
جو تمہارے ڈراؤنے خوابوں سے ہم آہنگ ہوں گے
تاکہ تم اگر جیو بھی تو ایک گہرے خوف کے ساتھ۔
سفر پر نکلو
کیونکہ سفر تم کو بغیر اس تفریق کے،
کہ ہم کس خطے کے باسی ہیں۔
تمہیں ہر ایک کو "صبح بخیر" کہنے کی طاقت سے سرشار کر دے گا۔
سفر پر نکلو
کیونکہ سفر اس فرق کے بغیر کہ ہم
کون کونسے اندھیرے اپنے من میں لئے پھرتے ہیں،
ہر ایک کو "شب بخیر" کہنے کی غنائیت سے سرفراز کر دے گا۔
سفر پر نکلو
ورنہ تمہارا ایمان و نظر بجائے اسکے کہ تمہارے اندرونی مناظر کی سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو،
ایک ہی بیرونی منظر کا قیدی رہے گا۔
(اٹلی کے عظیم شاعر گایو آیون کی نظم کا اردو ترجمہ)

14/07/2025

ناران سوہنی آبشار اور گلیشئر🤍
ناران کے مشہور سیاحتی مقام سوہنی آبشار💦
🇵🇰📍

سمد سر اور درم سر جھیل  ان جھیلوں سے اک دریا بہنا شورو ہوتا ہے جو جلکھنڈ ناران تک بہتا ہے جلکھنڈ سے یہ نوری ٹاپ والے راس...
11/07/2025

سمد سر اور درم سر جھیل
ان جھیلوں سے اک دریا بہنا شورو ہوتا ہے جو جلکھنڈ ناران تک بہتا ہے جلکھنڈ سے یہ نوری ٹاپ والے راستے سے ہوتا ہوا یہ شاردا اور ارانگ کیل کے درمیان سے دریائے نیلم میں شامل ہو جاتا ہے 90% لوگوں کو اس کا علم نہیں خاص طور پر جو سیاح شاردا سے اس کو کراس کر کی ارانگ کیل اور تاؤ بٹ جاتے ہیں میں نے ان دونوں جھیلوں پر 6 سال پہلے مؤم جوئی کی تھی ادر بہت لوٹ مار ہوتی تھی اس وقت لیکن شوق میں چلا پڑھے ہم 3 دوست 4 گھنٹے تک پیدل سفر کر کے آخر کار پونچ تو گے اس کے بعد جو منظر اور سکون ملا وه میں بیان نہیں کر سکتا♥️💫
تحریر:- عبّاس خان جدون

05/07/2025

سکون📍🇵🇰

23/06/2025

لالو سر جھیل ناران ✨🏔
لولوسر جھیل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں وادی ناران کے قریب ایک جھیل ہے۔ یہ سطح سمندر سے 11,200 فٹ (3,410 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔
یہ جھیل دریائے کنہار کا بنیادی ذریعہ ہے یہاں سے ہی دریائے کنہار کی شروعات ہے، جو پوری وادی کاغان میں بسر، جالکھنڈ، وادی ناران، کاغان، جرید، پارس اور بالاکوٹ سے گزرتی ہے یہاں تک کہ یہ دریائے جہلم میں شامل ہو جاتی ہے۔

18/06/2025

خان صاحب💯🥰
🇵🇰📍

16/06/2025

زندگی کے ہر لمحے میں چھپے حسین لمحات کو تلاش کرنا یہ ہی اصل خوشی ہے🏔️💫
🏔
🇵🇰📍

تربیلہ جھیل ڈلتا سورج🌅
22/10/2023

تربیلہ جھیل ڈلتا سورج🌅

22/09/2023

یہ باتیں بتائی نہیں جاتی نظر لگ جاتی ہے😌😁

17/09/2023

اور اس گاؤں میں ناجانے کیا ہے کہ اس کی گلیوں میں گھومنے کو دل کرتا ہے اس پر ٹہلنا چاہتا ہوں تمہیں معلوم ہے کہ یہ گاؤں کہاں ہے؟ دور پہاڑوں میں اک ندیا بہتی ہے اس ندیا پر اک لکیر کھینچ دی گئی اور پہرے ہزاروں بیٹھا دیئے گئے اور ندیا کے اُس پار جہاں ہمیں اترنے کی اجازت نہیں بس وہیں اُسکے قریب یہ گاؤں ہے اڑرنگ کیل🍀

🇵🇰📍

Address

Shahkar Shah Rood
Haripur

Telephone

+923438912064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jadoon Travelling And Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category