Ali Baba Trackers

Ali Baba Trackers Ali Baba Trackers: See the world like you never have before...

Join Ali Baba Trackers

09/05/2024

❤️وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ❤️

05/11/2023

OLD IS GOLD

25/10/2023

Worlds First University of Buddism

سابق صدر پاکستان وفیلڈ مارشل محمدایوب خان کے مزار ریحانہ ہریپور میں 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد۔...
06/09/2023

سابق صدر پاکستان وفیلڈ مارشل محمدایوب خان کے مزار ریحانہ ہریپور میں 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد۔تقریب میں مقامی لوگوں سمیت ضلعی سیاسی وسماجی افراد نے شرکت کی۔اور مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

06/09/2023

شہدا پاکستان کو سلام ، شہیدوں کے ساتھی ان غازیوں کو سلام جو ہمارے خواب پورے کرتے ہوے خود ادھورے ہو گئے.

05/09/2023

اِک قیامت ڈھائے گا دنیا سے اُٹھ جانا میرا
یاد کر کے روئیں گے یارانِ میخانہ مجھے
پیر نصیرالدّین نصؔیر رح ❤️

پاکستان مرچوں کی پیداوار کے حوالے سے دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے۔ یہاں سالانہ 60 ہزار ہیکٹر پر تقریباً  ایک لاکھ چالیس ہزار...
11/11/2022

پاکستان مرچوں کی پیداوار کے حوالے سے دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے۔ یہاں سالانہ 60 ہزار ہیکٹر پر تقریباً ایک لاکھ چالیس ہزار ٹن مرچیں کاشت کی جاتی ہیں۔

12/10/2022

تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمھارا فسوں
چارہ گر درد مندوں کے بنتے ہو کیوں
تم نہیں چارہ گر ، کوئی مانے، مگر
میں نہیں مانتا ، میں نہیں جانتا

مریخ کی تصاویر دیکھیئے۔۔۔چین نے تھیئن ون-1 خلائی مشن کے ذریعے لی گئی مریخ کی تصاویر جاری کر دیں۔
06/07/2022

مریخ کی تصاویر دیکھیئے۔۔۔

چین نے تھیئن ون-1 خلائی مشن کے ذریعے لی گئی مریخ کی تصاویر جاری کر دیں۔

08/06/2022

‏﷽
"وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا♥️

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Baba Trackers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share