Extream Adventure, Khanpur Dam

Extream Adventure, Khanpur Dam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Extream Adventure, Khanpur Dam, Tour guide, Haripur.

Dear Customers,
We are providing wonderful activities at Khanpur Dam like Boarding, Jet Ski, Cliff diving, Parasailing, Paragliding, Scuba diving, Zipline, Camping & Hotel rooms for night stay for each & everyone.

09/05/2025

9 روز پہلے خانپور ڈیم کشتی حادثہ میں ڈوبنے والے 20,21سالہ جوان سلیمان کی لاش مل گئی_ 😢
دعا ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

09/05/2025

خان پور ڈیم کشتی حادثہ اپڈیٹس
خان پور ڈیم کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 21,22 سالہ سلیمان کی نعش غسل کیلئے درہ کے معروف علمی شخصیت قاری رمضان صاحب کی نگرانی میں انکے رہائش گاہ شفٹ کیاگیا۔غسل اور کفن کے بعد میت کو ان کے آبائ علاقے پشاور شفٹ کرنے کیلئے ریسکیو 1122 خان پور کے ایمبولینس میں روانہ کردیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر خان پور ڈاکٹر تزئین ظفر کی خصوصی ہدایات/ایپروول پر ریسکیو 1122 خان پور کے ایمبولینس میں پشاور شفٹ کرنے کیلئے روانہ کردیاگیا۔

09/05/2025

9 روز پہلے خانپور ڈیم کشتی حادثہ میں ڈوبنے والے 20,21سالہ جوان سلیمان کی لاش مل گئی_ 😢
دعا ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

08/05/2025

☆ایک افسوسناک واقعہ — خانپور ڈیم میں پیش آیا حادثہ☆

چند روز قبل خانپور ڈیم پر آئے شدید طوفان کے باعث ایک کشتی الٹ گئی، جس میں 6 افراد سوار تھے۔ اللہ کے کرم سے 5 افراد کو بروقت ریسکیو کر کے بچا لیا گیا، مگر ایک 21 سالہ نوجوان محمد سلیمان خان پانی کی بے رحم موجوں کا شکار ہو گیا۔

آج حادثے کو 8 دن گزر چکے ہیں، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ نوجوان محمد سلیمان خان کی لاش ابھی تک نہیں مل سکی۔ پاک نیوی اور دیگر ریسکیو ٹیموں نے مسلسل 7 دن تک دن رات سرچ آپریشن کیا۔ کل سرچنگ مکمل ہونے کے بعد تمام ٹیمیں واپس روانہ ہو گئیں۔

آج حکومت نے خانپور ڈیم کی تمام تفریحی سرگرمیاں دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی ہے، مگر یہ واقعہ ہمارے دلوں پر گہرا اثر چھوڑ گیا ہے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس نوجوان کے اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ آمین۔

زندگی بہت قیمتی ہے۔ براہ کرم احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور قدرتی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کشتی یا واٹر اسپورٹس کا انتخاب کریں۔
منجانب۔ انتظامیہ خانپور ڈیم۔۔

#حادثہ #دعاگو
Khanpur Dam

08/05/2025

khanpur Dam today view

07/05/2025

خانپور ڈیم کشتی حادثہ کے لیے ریسکیو آپریشن کرنے والے مقامی غوطہ خور ٹیم راجہ طیب سعید عرف راجو اور راجہ عدیل خالد ہونے والے ریسکیو آپریشن کے حوالے سے بریفننگ دے رہے..

خان پور ڈیم میں ڈوبنے والے نوجوان کا بےبس والد کسی مسیحا کے انتظار میں 😢😢😢
06/05/2025

خان پور ڈیم میں ڈوبنے والے نوجوان کا بےبس والد کسی مسیحا کے انتظار میں 😢😢😢

خان پور کشتی حادثے میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش تیسرے روز بھی سرچ آپریشن کے باوجود نہ مل سکی خان پور ڈیم کے تمام بوٹس ما...
03/05/2025

خان پور کشتی حادثے میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش تیسرے روز بھی سرچ آپریشن کے باوجود نہ مل سکی خان پور ڈیم کے تمام بوٹس مالکان اس حادثے پر لواحقین کے ساتھ دلی افسوس کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ ہر ممکن سرچ آپریشن بھی جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ نوجوان کا پتہ چل سکے

گزشتہ روز طوفان میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش ابھی تک نہیں ملی۔علاقہ خانپور گاؤں سراہدنہ کے مقامی ڈائیورز ابھی تک تلاش میں ...
03/05/2025

گزشتہ روز طوفان میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش ابھی تک نہیں ملی۔علاقہ خانپور گاؤں سراہدنہ کے مقامی ڈائیورز ابھی تک تلاش میں لگے ہوئے ہیں۔

خان پور ڈیم کشتی حادثہ۔گزشتہ روز کشتی حادثے میں ڈوب کر جانبحق شخص کی نعش کی تلاش کیلئے مقامی رضاکار اور ریسکیو اہلکاروں ...
03/05/2025

خان پور ڈیم کشتی حادثہ۔
گزشتہ روز کشتی حادثے میں ڈوب کر جانبحق شخص کی نعش کی تلاش کیلئے مقامی رضاکار اور ریسکیو اہلکاروں کا آپریشن جاری ہے۔مقامی رضاکار پروفیشنل طریقے سے پانی کے اندر جاکر نعش کو ڈھونڈنے کیلئے سرگرم ہیں جبکہ ریسکیو 1122کے اہلکار کشتی میں سوار ہوکر نعش کا پانی کے اوپر آنے کے انتظارمیں مصروف ہیں۔جاۓ حادثہ پر ڈوبنے والے شخص کے لواحقین،صدر بوٹ ایسوسی ایشن خان پور راجہ حنیف احسن کیانی اور عوام کی بڑی تعداد موجود ہیں۔جبکہ تحصیل انتظامیہ مکمل طور پر غائب۔

خانپور ڈیم سے نوجوان کی لاش تاحال نہ مل سکی
آج تیسرے روز پاکستان نیوی کی ٹیم کی آمد_ دعا کے ساتھ ریسکیو آپریشن شروع کردیا _ دعا ہے اللہ پاک آسانیاں کریں_

02/05/2025

خان پور ۔ خانپور ڈیم بوٹس مالکان کی طرف سے عارضی طور پر تمام واٹر سپورٹس ایکٹیوٹیز کو بند کر دیا گیا
بوٹس مالکان کا کہنا ہے کہ جب تک گزشتہ روز حادثے میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نہیں مل جاتی تمام ایکٹیوٹیز بند رہیں گی ۔

Address

Haripur

Telephone

+923465708125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Extream Adventure, Khanpur Dam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category