Bandi seeran Hazara NWFP

Bandi seeran  Hazara NWFP بانڈی سیڑاں /
ہری پور ہزارہ / /سبز. وادی، ہو کی۔ ویڈیو او

07/05/2026

راجہ سکندر زمان خان مرحوم۔ آپکی خدمات قابل قدر ھیں . گاؤں کے بزرگ .اللہ آپکے درجات بلند فرماے۔ آمین۔

الله پاک حافظ بشیر صاحب کی بخشش فرماے الله پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے الله پاک تمام اہل خانہ کو صبر دے آمین
05/05/2026

الله پاک حافظ بشیر صاحب کی بخشش فرماے الله پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے الله پاک تمام اہل خانہ کو صبر دے آمین

بانڈی سیڑاں ///ہزارہ الیکٹرک کی جانب سے غریب بزرگ پرظلم کی انتہا 😢😢😢بانڈی سیڑاں کے رہائشی خان افسر کو 114 یونٹس کابل 8 ل...
28/04/2026

بانڈی سیڑاں ///ہزارہ الیکٹرک کی جانب سے غریب بزرگ پرظلم کی انتہا 😢😢😢
بانڈی سیڑاں کے رہائشی خان افسر کو 114 یونٹس کابل 8 لاکھ بھیج دیا۔۔۔بزرگ نے کنزیومرکورٹ میں اپیل دائر کی اورفیصلہ انکے حق میں آیا۔۔جبکہ ذرائع کے مطابق واپڈا کی جانب سے کوئ مثبت ردعمل نہیں آیا۔۔۔
اے ادارو خدا کاواسطہ ہے اس قوم پررحم کروخداکوکیاجواب دوگے ؟؟؟؟

بانڈی سیڑاں میں تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے دورہمورخہ 10.02.2026آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہری پور نےڈپٹی کمشنر ہری...
10/02/2026

بانڈی سیڑاں میں تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے دورہ
مورخہ 10.02.2026
آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ہری پور نے
ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایات کی روشنی میں بانڈی سیڑاں کا موقع پر دورہ کیا۔ دورانِ معائنہ موقع پر تجاوزات پائی گئیں۔
متعلقہ افراد کو تجاوزات فوری طور پر ہٹانے کی ہدایات جاری کی گئیں اور آئندہ قانونی کارروائی سے بھی آگاہ کیا گیا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون •اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۰آمین ثم آ...
07/02/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون •
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۰آمین ثم آمین

.ماسٹرحسرت کےبڑےبھائی حاجی حسن دین صاحب رضا الہئ سے وفات پا گںئے.اللہ تعالیٰ مرحومہ کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی بخشش و مغفر...
09/01/2026

.
ماسٹرحسرت کےبڑےبھائی حاجی حسن دین صاحب رضا الہئ سے وفات پا گںئے.اللہ تعالیٰ مرحومہ کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی بخشش و مغفرت فرما کر درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. . انکی قبر کو تاحدِ نگاہ وسیع فرماکر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین.
آمین یا رب العالٰمین🤲🤲🤲🤲

اللہ تعالی قبر کی منزلیں اسان عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
29/12/2025

اللہ تعالی قبر کی منزلیں اسان عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

حاجی امتیاز صاحب انا للہ و انا الیہ راجعون...اللہ تعالی آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے انکی مغفرت فر...
13/11/2025

حاجی امتیاز صاحب انا للہ و انا الیہ راجعون...اللہ تعالی آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں..آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون.اللہ تعالیٰ ان کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی بخشش و مغفرت فرما کر درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفرد...
20/08/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون.اللہ تعالیٰ ان کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی بخشش و مغفرت فرما کر درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. . انکی قبر کو تاحدِ نگاہ وسیع فرماکر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین.
آمین یا رب العالٰمین🤲🤲🤲🤲

انا للہ وانا الیہ راجعون.اللہ تعالیٰ مرحومہ کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی بخشش و مغفرت فرما کر درجات کو بلند فرمائے اور جنت ا...
08/08/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون.اللہ تعالیٰ مرحومہ کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی بخشش و مغفرت فرما کر درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. . انکی قبر کو تاحدِ نگاہ وسیع فرماکر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین.
آمین یا رب العالٰمین🤲🤲🤲🤲

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
27/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

Address

Haripur Hazara N W F P
Haripur
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandi seeran Hazara NWFP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share