Chak 82 Fateh

Chak 82 Fateh Being imperfect soul is not of your choice, but judging other imperfect souls are your choice and it

27/07/2026

سانحہ حاصل پور ۔۔۔۔
حمنہ منیر گل ۔۔۔ اس وقت ائی سی یو میں وینٹیلیٹر پر ہے اس کے لیے اے نیگٹو بلڈ کی چار بوتلیں درکار ہیں تمام احباب سے تعاون کی درخواست ہے ایمرجنسی بلڈ کی ضرورت ہے جو بھی بلڈ دینے کے لیے بہاولپور وکٹوریا میں ائے گا اس کا اصلی ائی ڈی کارڈ پاس ہونا ضروری ہے

27/07/2026
21/05/2026

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کے ڈاکٹر سید مشتاق علی کاظمی ڈاکٹر سید اصف علی کاظمی کہ بہنوئی حاجی سید یوسف علی کاظمی بہاول پور والے بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ رات 8:15 پر بھٹہ کالونی والی جنازگاہ میں اور اس کے بعد رات 9 بجے چک نمبر 82 فتح میں ادا کی جائے گی

فوری اپیل: لواحقین کی تلاشانتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایک نوجوان پاکستانی طالب علم عثمان علی (تاریخ پیدائش: ...
06/05/2026

فوری اپیل: لواحقین کی تلاش
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایک نوجوان پاکستانی طالب علم عثمان علی (تاریخ پیدائش: 30 اکتوبر 2003) جرمنی کے علاقے (Pöttmes / Sedlbrunn, Aichach) میں آج 5 مئی 2026 کو ایک حادثے میں انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کا تعلق بہاولپور پاکستان سے تھا۔ ان کا مستقل پتہ یہ ہے
چک نمبر 160 مراد، پوسٹ آفس 161 مراد، 63000، بہاولپور، پنجاب۔
پاکستان قونصلیٹ جنرل ان کے اہل خانہ کو تلاش کرنے اور اطلاع دینے کی فوری کوشش کر رہا ہے۔ ہم ہر اس شخص سے گزارش کرتے ہیں جو انہیں جانتا ہو یا ان کے خاندان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتا ہو براہ کرم فوری طور پر ان کے گھر اطلاع دے ۔
اگر آپ کے پاس کوئی بھی متعلقہ معلومات ہیں تو براہ کرم پاکستان قونصلیٹ جنرل سے رابطہ کریں یا کمیونٹی کے نمائندوں کو جلد از جلد مطلع کریں۔
براہ کرم اس پیغام کو اپنے حلقوں میں شیئر کریں تاکہ مرحوم کے اہل خانہ تک جلد از جلد پہنچا جا سکے۔
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان
مدد کے لیے چند تجاویز:
اس پیغام کو بہاولپور کے مقامی فیس بک گروپس اور واٹس ایپ گروپس میں شیئر کریں۔
اگر آپ کا کوئی جاننے والا چک 160 مراد (بہاولپور) کے قریب رہتا ہے تو ان سے تصدیق کرنے کا کہیں۔ شکریہ
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جرمنی

06/05/2026

انتہائی افسوسناک واقعہ ۔۔

2 افراد نہر میں ڈوب کر جانبحق ۔۔۔۔

حاصل پور تھانہ صدر کی حدود چھونا والا میں دو افراد نہر میں ڈوب کر جانبحق ڈوبنے والوں میں سے 70 سالہ بزرگ جبکہ 28 سالہ نوجوان شامل ۔
ریسیکو 1122 نے اپنی ٹیم کے ہمراء جانبحق ہونے والوں میں سے 70 سالہ بزرگ کی نعش کو نکال لیا
جبکہ 28 سالہ نوجوان کی نعش کی تلاش کے لیے آپریشن جاری دونوں افراد کے ڈوبنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہ ہو سکی ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اپنی تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔۔

02/05/2026

قربانی کے جانوروں کی تیاری الحمدللہ
FOR sale
Shah G Farm








02/05/2026

قربانی کے جانوروں کی تیاری الحمدللہ
FOR sale
Shah G Farm





02/05/2026

Sunset 🌇



26/04/2026

❤️
Chak 82 Fateh

Address

Hasilpur
63000

Telephone

03339772242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak 82 Fateh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chak 82 Fateh:

Shortcuts

Share

Category