07/10/2025
🌟 خوشخبری! ٹریننگ کا آغاز 🌟
حسن ابدال ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر کی جانب سے اندرون و بیرون ملک روزگار حاصل کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے مفت تربیتی کورسز کا آغاز!
قابل تجربہ انسٹرکٹرز کی نگرانی میں عملی تربیت حاصل کریں اور اپنا مستقبل سنواریں 💪
📚 دستیاب کورسز:
🔹 الیکٹریشن
🔹 پلمبر
🔹 سٹیل فکسر
🔹 بلیک سمی تھ
🔹 پائپ فٹر
🔹 بلڈر
🔹 شٹرنگ کارپنٹر
🔹 مشین آپریٹر
اور دیگر کئی ہنر مند کورسز
📞 رابطہ کریں:
📱 0092-315-8277744 | 0346-5711402
🏢 حسن ابدال ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر – سیٹھ طیب محمود
🎯 اپنے ہنر سے کمائیں عزت اور روزگار!