18/12/2022
پبلک سروس میسج ضرور پڑھیں پلیز
جو لوگ عمرہ پر جا رہے ہیں یہ جانا چاہتے ہیں وہ خدارا
نماز سیکھیں
جماعت میں شامل ہونے کا طریقہ سیکھیں.
نماز جنازہ سیکھیں خاص طور پر خواتین.
قرآن مجید پڑھنا سیکھئے
احرام کی حالت میں احرام کا حق سیکھیں.
مدینہ منورہ جانے کے آداب Or . روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام کا طریقہ سیکھیں.
ہماری تمام عوام الناس ٹریول پارٹنرز اور گروپس ممبرز سے ہاتھ 🙏🙏 جوڑ کر درخواست ہے کہ جو لوگ عمرہ پر جا رہے ہیں یہ جانا چاہتے ہیں وہ خدارا عمرہ کا طریقہ سیکھ کر جائے نماز کا طریقہ سیکھ کر جائیں کوئی کتاب بھی عمرے کی چھوٹی سی پڑھ لیں یا پانچ منٹ کی ویڈیو دیکھ لیں ان کو آگئی حاصل ہو جائے گی.موبائل سم زم زم ائرلائن لگیج کے چکر سے باہر نکلے اور جس مقصد کے لیے جا رہے ہیں اس کو سیکھ کر جائیں خواتین باجماعت نماز کا طریقہ اور نماز جنازہ کا طریقہ سیکھ کر جائیں. اللہ ہم سب کو دین سیکھنے اور ادب سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے.🤲
منجانب: جی کے مکی انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمٹیڈ حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ