APNA Barbeen BOI Abbottabad

APNA Barbeen BOI Abbottabad JANNAT HA APNA GAON

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
16/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Rate  Naseer khan jadoon out of 10?Mine: 10/10
13/08/2026

Rate Naseer khan jadoon out of 10?
Mine: 10/10

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَعلم و ادب کے افق کا ایک درخشاں ستارہ غروب ہو گیا۔انتہائی دکھ، افسوس اور گہرے ...
24/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

علم و ادب کے افق کا ایک درخشاں ستارہ غروب ہو گیا۔

انتہائی دکھ، افسوس اور گہرے رنج کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ ماہرِ تعلیم، ممتاز شاعر، ادیب، محقق، نقاد، علمِ عروض کے مستند استاد، ہندکو و اردو زبان کے بے لوث خادم اور دبستانِ ہزارہ و کشمیر کی عظیم علمی و ادبی شخصیت، پروفیسر محترم آصف ثاقب صاحب طویل علالت کے بعد آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
نماز جنازہ 25 جولائی بروز ہفتہ بوئی ایبٹ آباد میں ادا کی جائے گی ۔

gاسلام آباد لڑکی اغواہ واردات ناکام پاک فضائیہ گروپ کیپٹن شہادت ملزم پکڑا گیا 30 بور پستول ایک موٹر سائکل برآمد سنسنی خی...
06/07/2026

gاسلام آباد لڑکی اغواہ واردات ناکام پاک فضائیہ گروپ کیپٹن شہادت ملزم پکڑا گیا 30 بور پستول ایک موٹر سائکل برآمد سنسنی خیز انکشافات متوقع

مبینہ زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد لڑکی اغواہ کوشش کو ناکام بنانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کا قاتل سعد عباسی کا تعلق ککمنگ ایبٹ آباد سے بتایا جا رہا ہے مبینہ زرائع کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ملزم ایک لڑکی کو اغواہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا اس دوران اغواہ کی واردات کو پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن نے ناکام بنایا جس پر ملزم نے فائرنگ کرکے گروپ کیپٹن کو شہید کر دیا اور فرار ہو گیا ملزم کو گرفتار کرکے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ملزم سے ایک 30 بور پستول اور موٹر سائکل برآمد کیا گیا ہے سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں

02/07/2026

Other Side of Abbottabad

Kash wo waqt phir loat aye 🥹🥹
19/06/2026

Kash wo waqt phir loat aye 🥹🥹

میری اپنے تناول کے بھائیوں سے درخواست ہے کسی صورت راضی نامہ نہ کیا جائے یہ عام ہو گیا ہے قتل کے بعد دو چار سیاسی لوگ آتے...
06/06/2026

میری اپنے تناول کے بھائیوں سے درخواست ہے کسی صورت راضی نامہ نہ کیا جائے یہ عام ہو گیا ہے قتل کے بعد دو چار سیاسی لوگ آتے ہے زور لگاتے ہے راضی نامہ کے لیے اور اسی طرح قتل ہوتے رہتےہیں ،ایسا رہا تو پھر ایبٹ آباد کا ماحول خراب ہو گا اوراس کا حال کراچی جیسا ہو جاۓ گا 😢
Take Strong Decision

05/06/2026

Must visit

Address

HAZARA
Hazara

Telephone

+923245385288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNA Barbeen BOI Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category