18/09/2026
سلطنت عمان کے شہر برکا میں پیارے بھائی محمد علی فضل کی محبتیں انہوں نے اپنے گھر ایک خوبصورت لنچ کا اہتمام کیا جس میں میرے ساتھ میرے داماد عبدالمجید قادری بھی اس موقع پر موجود تھے
اللہ پاک محمد علی فضل صاحب کے مال کاروبار اور رزق میں برکتیں عطا فرمائے اور ان کی ساری فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور علی بھائی کو صحت و تندرستی اور سلامتی کے ساتھ عمر خضر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین