Pirdad One

Pirdad One This is a Beaufifull village of Hazro.Its situated near the bus stand of Hazro.Its population aproxmately 4000. Peer khan
Contact no (+92) 0331-8590461

and mostly settle in USA ,Uk,EU and Gulf countries

08 مئی 2026 انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عط...
08/05/2026

08 مئی 2026
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

02 مئی 2026انا للہ وانا الیہ راجعوناللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا ۔
01/05/2026

02 مئی 2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل
عطا

۔

UMRAH BOOKING JAARI HAI   . 1444 HIJRI KI AAKHRI AAKHRI UMRAH BOOKING JAARI HA .PROPRIETER :- PEER KHAN
04/05/2023

UMRAH BOOKING JAARI HAI . 1444 HIJRI KI AAKHRI AAKHRI UMRAH BOOKING JAARI HA .

PROPRIETER :- PEER KHAN

Eid mubarak t All of you and your family .. May Allah bless you
22/04/2023

Eid mubarak t All of you and your family ..
May Allah bless you

An old picture of Shamroz khan, Asghar khan, Zamurqd khan, Mir Afsar ,Muhammad Rafique ,Muhammad Shoukat ,Muhamamad Zare...
20/04/2023

An old picture of
Shamroz khan, Asghar khan, Zamurqd khan, Mir Afsar ,Muhammad Rafique ,Muhammad Shoukat ,Muhamamad Zareen and Muhammad Safdar

One of them is Rawan kaka (dont know his full name )

17/04/2023

جناب عبدالحمید صاحب آف پیرداد
۔14 اپریل 2023 کو جامع مسجد مدنی پیرداد میں ختم قرآن کی محفل میں ہدیہ نعت پیش کرتے ہوئے۔
ماشاءاللہ اللہ پاک نے بہت ہی خوبصورت آواز سے نوازا ہے ان کو ۔۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
13/04/2023

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

02/02/2023

02/02/2023
خاکی جان کی بیوی،سعید آرائیں کی ہمشیرہ، فیضان احمد طارق ہوٹل والے کی بھابھی صاحبہ اور تنویر احمد،نوید احمد ،نجب خان کی والدہ صاحبہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔جن کی نمازہ جنازہ آج دن 2:30 بجے خلافت والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

28/01/2023
22/01/2023

چھچھ انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹوورز کا شاندار افتتاح کر دیا گیا ۔
عمرہ سروسز ،ایئرلائن ٹکٹنگ ،ٹریول انشورنس،دنیا بھر میں ہوٹل بکنگ۔اس کے علاوہ دیگر سروسز بھی فراہم کی جائیں گی۔

رابپہ نمبر ۔ 03003710496

*اہم خبر*الیکشن کمیشن آف پاکستان عوام الناس اور انتخابات میں حصہ لینے والے خواہشمند امیدواروں کو آگاہ کرتا ہے، کہ الیک...
21/01/2023

*اہم خبر*
الیکشن کمیشن آف پاکستان عوام الناس اور انتخابات میں حصہ لینے والے خواہشمند امیدواروں کو آگاہ کرتا ہے، کہ الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 39 کے تحت انتخابات کے شیڈول کے جاری ہوتے ہی انتخابی فہرستوں کو منجمد کر دیا جائے گا، جس کے بعد ووٹ کے اندراج، منتقلی و درستگی کا عمل الیکشن کے انعقاد تک روک دیا جائے گا، عوام الناس اور رائے دہندگان کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پنجاب خیبر پختونخوا اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے لیے شیڈول جاری ہونے سے پہلے انتخابی فہرستوں میں ووٹ کا اندراج و منتقلی، حذف اور درستگی کواءف کروالیں ، عوام الناس سے اپیل ہے کہ اپنے ووٹ کے اندراج کی تفصیلات جاننے کے لیے 8300 پر شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کریں اور ووٹ اندراج و منتقلی کے لیے فارم نمبر 21، کسی ووٹ پر اعتراض حذف کے لئے فارم نمبر 22 اور درستگی کواءف کے لیے فارم نمبر 23 متعلقہ دفتر ضلعی الیکشن کمشنر میں جمع کروایا جا سکتا ہے، مزید معلومات اور فارم الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ www.ecp.gov.pk یا متعلقہ دفتر ضلعی الیکشن کمشنر سے حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔

Electoral body in Pakistan for conduct of Elections. Having details of candidates, polling stations and election results. Local Government, Senate Elections, Assets and Liabilities of politicians

Address

Hazro

Telephone

+923170540008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pirdad One posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pirdad One:

Share