Smart Move Travel&Tour

Smart Move Travel&Tour Conquer the world while traveling!!

🌸 فری میڈیکل کیمپ — 16 اگست بروز اتوار 🌸تنویر میڈیکل کمپلیکس، حجرہ چوک، حجرہ شاہ مقیم میں 16 اگست بروز اتوار ایک فری میڈ...
13/08/2026

🌸 فری میڈیکل کیمپ — 16 اگست بروز اتوار 🌸

تنویر میڈیکل کمپلیکس، حجرہ چوک، حجرہ شاہ مقیم میں 16 اگست بروز اتوار ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

کیمپ میں ڈاکٹر تنویر سجاد کے علاوہ دیگر ڈاکٹرز بھی موجود ہوں گے، جہاں مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا جائے گا۔

✅ مریضوں کا فری چیک اَپ
✅ فری الٹراساؤنڈ
✅ لیب ٹیسٹ پر 25 فیصد رعایت
✅ ادویات پر بھی خصوصی رعایت

اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز صحت کے کسی بھی مسئلے سے دوچار ہے تو 16 اگست بروز اتوار تنویر میڈیکل کمپلیکس تشریف لائیں، اپنا مفت چیک اَپ کروائیں اور صحت کے حوالے سے مناسب طبی مشورہ حاصل کریں۔

آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری۔

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
🔷03092592102

🔶03197682881

تنویر میڈیکل کمپلیکس، حجرہ چوک، حجرہ شاہ مقیم

10/08/2026

Address

Opp Meezan Bank Shergarh Road Hujra Shah Muqeem (Okara)
Hujra
56170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Move Travel&Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category