Karakoram Highway Pakistan

Karakoram Highway Pakistan All the latest Updates/information regarding Karakoram Highway. "Eighth Wonder of the World.
(423)

The Karakoram Highway (KKH) is the highest paved international road in the world. It connects China and Pakistan across the Karakoram mountain range, through the Khunjerab Pass, at an altitude of 4,693 m/15,397 ft as confirmed by both SRTM and multiple GPS readings. It connects China's Xinjiang region with Pakistan's Gilgit–Baltistan and Khyber Pakhtunkhwa regions and also serves as a popular tour

ist attraction. Due to its high elevation and the difficult conditions in which it was constructed, it is also referred to as the "Eighth Wonder of the World.

The Karakoram Highway, connecting Pakistan to China, is one of the highest paved roads in the world, at maximum elevatio...
07/05/2024

The Karakoram Highway, connecting Pakistan to China, is one of the highest paved roads in the world, at maximum elevation of 4,714 m.
It is often referred to as the Eighth Wonder of the World.

30/03/2024

Rain triggered landslides have blocked Karakoram Highway Pakistan near Thor in Diamer and Dasu in Kohistan.

مری میں جو ہوا  وہ دل دہلا دینے والا تھا۔اگر اس طرح کی صورتحال میں اگر کہیں آپ پھنس جائیں  تو اپنے اور اپنی فیملی کے سرو...
08/01/2022

مری میں جو ہوا وہ دل دہلا دینے والا تھا۔

اگر اس طرح کی صورتحال میں اگر کہیں آپ پھنس جائیں تو اپنے اور اپنی فیملی کے سروائیول کے لیے کیا احتیاطی تدابیر کی جا سکتی ہیں ۔جب تک ریسکیو ٹیمیں نہیں پہنچتی تب تک آپ کے ہاتھ میں کیا ؟
کیونکہ میرا تعلق وادی نیلم سے ہے ۔ایک شدید ترین برفانی علاقے سے ہے
تو اپنے تجربات اور برفوں میں گزاری زندگی کا احاطہ کرتے ہوے کچھ پوائنٹس لکھنا چاہوں گا۔
بل فرض آپ اپنے فیملی کے ساتھ ایسے کسی برفانی علاقے میں پھنس گئے ہیں اور رات ہو گئی ہے تو کیا کرنا چاہیے؟
سب سے پہلا اور سب سے اہم کام
آپ نے نہ خود سونا ہے اور نہ اپنے ساتھ والے کو سونے دینا ہے۔
پہاڑی علاقوں میں رات کا ہر گزرتا منٹ شدید ہوتا جاتا ہے ۔ آپ جاگ رہے ہیں آپ کے جسم کو خون مل رہا ہے ،اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات کیوں کہا ہے
ایک وقت تک آپ کو سردی اور ٹھنڈ کا احساس ہوتا رہے گا۔
فزکس کا قانون بھی کچھ یہی کہتا ہے۔ایک وقت ایسا آتا ہے جب آپ کا انٹرنل باڈی ٹمپریچر ایکسٹرنل ٹمپریچر کے برابر ہو جاتا ہے اس کو equilibrium کہا جاتا ہے۔ اگر ہم اپنی زبان میں کہیں تو یہ وہ حالت ہوتی ہے جب آپ سن ہونا محسوس کرتے ہیں اور پھر آپ کو کوئی اثر نہیں پڑتا درجہ منفی پندرہ ہے یا بیس ہے۔
ایکولیبریم تک پہنچنے کے لیے آپ کا جاگتے رہنا ضروری ہے ورنہ نظر ہٹی تو دورگھٹنا گھٹی۔

آپ گاڑی میں ہے اور شدید ٹریفک میں پھنس گئے ہیں نہ آگے جا سکتے ہیں نہ پیچھے ۔
جب گاڑی سے باہر کا درجہ حرارت منفی دس سے اوپر ہو تو پھر شیشہ کھول کے رات گزارنا مشکل لگتا ہے
تو زیادہ تر لوگ گاڑی لاک کر کے ہیٹر آن کر دیتے ہیں۔
تو ہیٹر سے نکلنی والی گیس گاڑی کے اندر بھی جمع ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔ یہاں سانس کے گھٹن سے جان چلی جاتی ہے۔
یہاں بھی سونا نہیں کم سے کم ایک بندے کو جاگتا رہنا ضروری ہے جو تھوڑی تھوڑی دیر بعد گاڑی کا شیشہ نیچے کر کے تازہ ہوا کا گاڑی میں آنا ممکن بنائے
یہاں بھی نظر ہٹی تو دورگھٹنا گھٹی۔

آپ پھنسے ہوے ہیں ۔ یہ ایک بات تو طے ہے وہ علاقہ پہاڑی ہے ، جنگلی ہے
آپ کو کچھ نہ کچھ جلانے کے لیے مل جاے گا ۔ارد گرد لکڑیاں ، جھاڑیاں ڈھونڈیں تھوڑی سے محنت کر کے۔ گاڑی سے فیول نکالیں اور آگ جلا دیں۔
یہ طریقہ بھی آپ کو کم سے کم صبح ہونے تک اور منفی دس سے اوپر والی ڈگری کے اس سخت
جان لیوا رات کے مشکل پہر گزارنے میں مدد دے گی۔

اگر کچھ بھی سمجھ نہ آ رہا ہو تو ہوا کی سمت کا تعین کریں
ہوا کی مخالف سمت جھنڈ بنا کے بیٹھ جائیں۔
یہاں بھی جاگتے رہنا ضروری ہے
ورنہ نظر ہٹی تو دورگھٹنا گھٹی۔

آخر میں( میرے نزدیک جو سب سے زیادہ مناسب طریقہ ہے )
آپ روڈ پہ چلنا شروع کریں ۔ یہ ایک بات تو کلیر ہے آپ گاڑی لے کے اگر کسی علاقے میں گئے ہیں اور پھنس گئے ہیں تو وہ علاقہ کسی نہ کسی بستی ، مارکیٹ یا ہوٹلز کی طرف جاتا ہے۔
ایسا بلکل بھی نہیں ہو گا کہ آگے کچھ ملے گا نہیں ۔
آپ پیدل چلنا شروع کریں ۔چلتے جائیں چلتے جائیں ۔مشکل ضرور ہو گا مگر سروائیول ہو گا۔
گاڑی کی لالچ نہ کریں ۔
جہاں پھنس جائیں گاڑی کو ادھر چھوڑ کے اپنے سروائیول کی طرف جائیں
جان بچی سو لاکھوں پاے۔
اللہ پاک مرنے والوں کی بخشش و مغفرت فرماے
امین

asad sayyad

Chunda Valley Skardu 📸 ikhlaq ismail
14/10/2021

Chunda Valley Skardu

📸 ikhlaq ismail

12/10/2021

Beware Trourists and Travelers.

Babusar Top is closed due to heavy Snow Fall

سیاحوں کیلئے بری خبر!!بابوسر ٹاپ پر تیز برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔انتظامیہ نے برفباری کی وجہ سے شاہراہ بابوسر ناراں کو ہر...
12/10/2021

سیاحوں کیلئے بری خبر!!
بابوسر ٹاپ پر تیز برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔
انتظامیہ نے برفباری کی وجہ سے شاہراہ بابوسر ناراں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے مکمل بند کر دیا ہے۔۔مسلسل برفباری کیوجہ سے RADC کی مشیینری نے بھی کام بند کردیا ہے۔
پولیس چوکی کو Close کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔۔۔

Baltoro
20/09/2021

Baltoro

Karakoram Highway Pakistan
20/09/2021

Karakoram Highway Pakistan

15/07/2021

One of our Fan "Shoib Rauf" having fun with his Jeep at Skardu Desert

Already famed for its civil engineering marvel, the Karakoram Highway (KKH) has now been ranked among the 15 most beauti...
12/07/2021

Already famed for its civil engineering marvel, the Karakoram Highway (KKH) has now been ranked among the 15 most beautiful roads of the world for its scenic beauty. In its categorisation, Wikicampers, a website providing tourist services in different parts of the world, called the KKH an “ideal setting for the most dizzying road trip.”

“Let’s gain altitude again by taking the second highest asphalt road in the world,” the website said explaining the features of the road.

The KKH connects China to Pakistan while crossing the Karakoram mountain range and running alongside certain peaks over 7,000 metres in height.

The highway is around 1,300KM long which extends from Hasan Abdal to the Khunjrab Pass in Gilgit-Baltistan, where it crosses into China.

In its documentary, BBC had also called the KKH as one of the highest paved roads on earth which was major trade route between Pakistan and China. It also said the road was completely developed, smooth and safe.

06/08/2020

Karakoram Highway Pakistan will be open from August 10th. Pack your bags. This is the hest time and weather to visit. Stay safe. Keep wearing mask. Maintain social distance.

21/05/2020

براہ کرم اپنی بازاری ذہنیت اور جاہلانہ بغض و عناد کا مظاہرہ مت کیجیے۔ ایک بدزبان خاتون کی وجہ سے پوری فوج کو مورد الزام ٹھہرا کر آپ صرف اور صرف بدخواہوں کی مدد کر رہے ہیں اور ان ہزاروں عظیم خواتین کی تذلیل کر رہے ہیں جو اپنے سہاگ اس دھرتی پر قربان کر چکی ہیں۔

Address

Hunza
15750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karakoram Highway Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share