Kapri Travel and tours

Kapri Travel and tours حج عمرہ اور زیارت گروپ

Eid Mubarak
17/06/2024

Eid Mubarak

15/06/2024
ہم اپنے معزز کرم فرماؤں کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ تاحال نئی عمرہ پالیسی کا اعلان نہیں ہوا اور نہ ہی ایئر لائن اور ہوٹلز ...
07/06/2024

ہم اپنے معزز کرم فرماؤں کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ تاحال نئی عمرہ پالیسی کا اعلان نہیں ہوا اور نہ ہی ایئر لائن اور ہوٹلز کے حوالے سے کوئی پالیسی مرتب ہوئی ہے
اپنے آپ کو دھوکے اور فریب سے محفوظ رکھیں اور کسی کو بھی کوئی رقم کی ادائیگی نہ کریں
انشاء اللہ بہت جلد عمرہ پیکجز کے ساتھ پھر سے آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے

15/12/2023

ہمیں اپنی ٹریول ایجنسی کیلئے کمیشن پر کام کرنے والے لوگوں کی ضرورت ہے وہ لوگ یا وہ ٹریول ایجنٹ جو کمیشن پر ہمارے ساتھ ویزے کام کرنا چاہتے ہیں ان کو ہر ویزے سے کمیشن اور اچھا کام کرنے پر فری ویزا بھی دیا جاے گا اچھی پرسنیلٹی اور کلائنٹس کو ڈیل کرنے کی صلاحیت ہو اور سوشل میڈیا کا استعمال آتا ہو رابط کریں واٹس ایپ پر
WhatsApp
03003044998

All air line tickets are available for Ramzan ul Mubarak Umrah
15/12/2023

All air line tickets are available for Ramzan ul Mubarak Umrah

- جولائ سے عمرہ کی پروازیں شروع- ویزوں کا اجراء 15جولائ سے ہو گا۔ - قافلہ سوئے حرمین میں شامل ہونے کے لئے خواہشمند افراد...
05/07/2023

- جولائ سے عمرہ کی پروازیں شروع
- ویزوں کا اجراء 15جولائ سے ہو گا۔
- قافلہ سوئے حرمین میں شامل ہونے کے لئے خواہشمند افراد جلد از جلد اپنی بکنگ کیلئے رابطہ کریں
- کپری ٹریول اینڈ ٹورز 03003044998

14/02/2023

عمرہ زائرین سعودی عرب کے کسی بھی ائیرپورٹ سے سفر کر سکتے ہیں
اس سے قبل عمرہ ویزا والے مسافر صرف جدہ اور مدینہ ائیرپورٹ سے سفر کرتے تھے تاہم اب دمام، القسیم، ریاض سمیت تمام ائیرپورٹ سے آمد اور روانگی کی سہولت دستیاب ہوگی

Umrah package for December 2022
10/12/2022

Umrah package for December 2022

Address

Shop # 12 Abdullah Corner Wadhu Wah Road Qasimabad Hyderabad
Hyderabad

Opening Hours

Monday 12:00 - 22:00
Tuesday 12:00 - 22:00
Wednesday 12:00 - 22:00
Thursday 12:00 - 22:00
Friday 16:00 - 22:00
Saturday 12:00 - 22:00
Sunday 12:00 - 22:00

Telephone

+923003044998

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kapri Travel and tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kapri Travel and tours:

Share

Category