Al Shukr Travel & Tours

Al Shukr Travel & Tours *WELLCOM TO AL SHUKR TRAVEL & TOURS*

*We Are Providing Visa And Tickets for All Around The World.*

📢 Public Appeal for JusticeAL SHUKR TRAVEL & TOURSالشكر ٹریول کی جانب سے تمام متعلقہ حکام اور حکومتِ پاکستان سے پُرزور ا...
27/07/2025

📢 Public Appeal for Justice
AL SHUKR TRAVEL & TOURS

الشكر ٹریول کی جانب سے تمام متعلقہ حکام اور حکومتِ پاکستان سے پُرزور اپیل

آج حکومتِ پاکستان کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا کہ بائے روڈ زائرین کو ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ فیصلہ انتہائی غیر موزوں وقت پر سامنے آیا ہے،
جب:

ہزاروں کاروان روانگی کے قریب ہیں
لاکھوں ویزے جاری ہو چکے ہیں
لاکھوں کی تعداد میں بسیں، ہوٹلنگ، اور ٹرانسپورٹ بک ہو چکی ہے
زائرین نے اندازاً 25 ارب روپے سے زائد اخراجات کر رکھے ہیں

ایسے نازک وقت پر یہ فیصلہ لینا زائرین کی مذہبی، مالی اور جذباتی وابستگی کے ساتھ ناانصافی ہے۔

#🔴 AL SHUKR TRAVEL & TOURS
اپنے تمام معزز کاروان و زائرین کے ساتھ کھڑا ہے، اور واضح طور پر مطالبہ کرتا ہے:

یہ فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے
زائرین کو ان کے مذہبی فرائض کی ادائیگی سے نہ روکا جائے
زائرین کو پیش آنے والی مشکلات کا فوری نوٹس لیا جائے

زائرین کی عزت، قربانی اور عبادت کے حق کا احترام ناگزیر ہے





https://chat.whatsapp.com/BvygkcjFeiaISGsd3pMGZH?mode=ac_t

🚩🤲🏻بسمه تعالى🤲🏻🚩✅ایران پرواز معلومات✅✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️‼️ایک بہت اہم نوٹ: قیمتیں مقرر نہیں ہیں اور قیمتیں اوپر یا نیچے، پر...
02/10/2024

🚩🤲🏻بسمه تعالى🤲🏻🚩
✅ایران پرواز معلومات✅
✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️
‼️ایک بہت اہم نوٹ: قیمتیں مقرر نہیں ہیں اور قیمتیں اوپر یا نیچے، پروازوں میں مسافروں کی مانگ کے مطابق تبدیل ہوتی ہیں۔
Visa & Ground Packages Facilities
■Iraq
■Iran
■Syria
■Saudia Arabia
■UAE
■+Other Country's
Or Visit our Office
AL SHUKR TRAVEL & TOURS
Address
OFFICE NO 217 7TH FLOOR DAWOOD CENTER AUTO BHAN ROAD HYDERABAD
■CEO: Shakir Hussain Najafi
+9647719092604
0300 3406464
■ For Visa's & Flights Information
Syed Ahmed Abbas
+923004373178
👉🏼e-mail 📩 [email protected]
FOR JOINING WHATSAPP GROUP
https://chat.whatsapp.com/BvygkcjFeiaISGsd3pMGZH
👍 ✍ ☝ ➲

Congratulations to all believers on the Arrival Anniversary of Hazrat Muhammad ص and Imam Jaffar Sadiq ع - the truest of...
22/09/2024

Congratulations to all believers on the Arrival Anniversary of Hazrat Muhammad ص and Imam Jaffar Sadiq ع - the truest of all times💚🌹

22/09/2024
*`Visa & Ground Packages Facilities`*■Iraq■Iran■Syria ■Saudia Arabia ویزے اور ٹکٹ کے لیے الشکر ٹریول و ٹورز سے رابطہ کری...
30/08/2024

*`Visa & Ground Packages Facilities`*
■Iraq
■Iran
■Syria
■Saudia Arabia

ویزے اور ٹکٹ کے لیے الشکر ٹریول و ٹورز سے رابطہ کریں انشاءاللہ مناسب قیمت ہوگی ۔۔۔

`Or Visit our Office`

*AL SHUKR TRAVEL & TOURS*

*Address*

*OFFICE NO 217 7TH FLOOR DAWOOD CENTER AUTO BHAN ROAD HYDERABAD*

■CEO: Shakir Hussain Najafi
+9647719092604
+92 300 3406464

■ For Visa's & Flights Information
Syed Ahmed Abbas
+923004373178

👉🏼e-mail 📩 [email protected]

FOR FACEBOOK PAGE
https://www.facebook.com/profile.php?id=61553699261365&mibextid=MUfG1I

FOR JOINING WHATSAPP GROUP
https://chat.whatsapp.com/BvygkcjFeiaISGsd3pMGZH

👍 ✍ ☝ ➲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ

برہم ہے جہاں عجب تلاطم ہے آج سب روتے ہیں دنیا میں خوشی گم ہے آج چالیسویں تک گڑا نہ لاشہ جس کا اس بیکس و مظلوم کا چہلم ہے...
25/08/2024

برہم ہے جہاں عجب تلاطم ہے آج
سب روتے ہیں دنیا میں خوشی گم ہے آج
چالیسویں تک گڑا نہ لاشہ جس کا
اس بیکس و مظلوم کا چہلم ہے آج

سفر عشق کربلا رواں دواں مشی الی کربلا الحمدللہ گروپ ممبران کی نیابت میں بھیآپ کی دعاؤں کا طلبگار شاکر حسین نجفی #کربلا  ...
23/08/2024

سفر عشق کربلا رواں دواں
مشی الی کربلا الحمدللہ

گروپ ممبران کی نیابت میں بھی

آپ کی دعاؤں کا طلبگار
شاکر حسین نجفی
#کربلا
#الاربعين
#زیارت

21/08/2024

ایکسیڈنٹ و شہادت سے پہلے امام حسین علیہ السلام کے زوار اخری پرسا دیتے ہوئے😭😭😭😭😭😭

#الاربعين
#الشکر
#زائرین
#کربلا

20/08/2024

پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار
۔
دھشیر یزد کے مقام پر آج شب تقریباً 10 بجے پاکستانی زائرین کی بس جس میں 53 افراد سوار تھے راستہ سے منحرف ہونے اور بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوگئی ۔۔
23 افراد موقع پر شھید ہوگئے ہیں ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
باقی زخمیوں کی حالت نازک ہے ۔
اور ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے ۔
کاروانِ کا تعلق سالار اطہر شاہ لاڑکانہ سندھ سے بتایا گیا ہے ۔
تمام عزیزان سے دعا کی التماس ہے ۔
جو پاکستان سے زائرین آرہے ہیں وہ جلد از جلد اس مقام پر پہنچیں اور اپنے مومن بھائیوں کی مدد کریں ۔
ڈرائیور حضرات آپ کو اللہ کا واسطہ ہے گاڑی سکون سے چلائیں اور تمام فنی لوازمات کو درست رکھیں ۔۔


#زائرین
#کربلا
#زیارت
#پاکستان
#ایران
#عراقيين

20/08/2024

ایران میں یزد کے قریب زائرین کی گاڑی کا شدید ایکسیڈنٹ
کئی زائرین شہید ہونے کی اطلاعات
سندھ کے کاروان سید اطہر شاہ شمسی صاحب کی بس کا شدید ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ کئی شہید ہونے کی اطلاعات ہیں
سندھ کے مومنین سید سے جلد از جلد رابطہ کریں

Address

OFFICE NO 217 7TH FLOOR DAWOOD CENTER AUTO BHAN Road HYDERABAD
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 12:00 - 22:00

Telephone

+923003406464

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shukr Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Shukr Travel & Tours:

Share

Category