Hyderabad Dairies

Hyderabad Dairies Hyderabad the second largest city of Sindh and the 7th largest in Pakistan. The city of peace love and culture. A page for All fun lovers

09/01/2023

شادی شدہ مرد احتیاط کریں۔۔‼️

بیگم نے موبائل مانگا شوھر نے کانپتے ھاتھوں سے موبائل دے دیا، ساری چھان بین کی جب کچھ نہ ملا تو تمام نمبر دیکھے ایک نیا نمبر ملا اختر کے نام سے سیو تھا تو فوراََ پوچھا یہ کس کا نمبر ہے؟ شوھر بیچارے نے کانپتے ہوئے بولا ۔۔‏
ماموں اختر کا نمبر ہے بولی پہلے یہ نمبر نہیں تھا بولا انہوں نے اب موبائل لیا ہے اس لئے اب نمبر سیو کیا ہے بیوی کو یقین نہیں ہوا فوراََ اس نمبر پر کال ملائی کال اٹینڈ ھوتے ہی کسی عورت کی آواز آئی ھیلو!! اس نے بھی بولا ھیلو!! بس کال کاٹ کے پھر بیچارے شوھر کو آن پکڑا جو چیز ھاتھ میں آئی بیلن ،چمچہ سب میاں پہ برسا دئیے زخمی شوھر جب ھاسپیٹل میں پہنچا تو پتہ چلا کہ ماموں اختر بھی زخمی ھوکر پہنچے ہوئے ہیں ان سے معلوم کیا ماموں جان آپکو کیا ھوا؟؟۔۔
‏فوراََ بولے آپکی کال سے ایک عورت کی ھیلو کی آواز آئی بس کال کٹ گئی پھر یہی کچھ ھوا جو آپ کے ساتھ ہوا ہے۔
😔😔
پوسٹ حقیقت کے قریب لگے تو کیمنٹ ضرور کیجیے گا۔

*Tilak Charri, Hyderabad* The historical city of Hyderabad in Sindh has many inclines (Charri چاڙي) around it. But the m...
19/02/2022

*Tilak Charri, Hyderabad*

The historical city of Hyderabad in Sindh has many inclines (Charri چاڙي) around it. But the most famous one is called 'Tilak Charri'.

Incidentally many people, in the city, may not know that initially it was called 'Post Office Chari'. Later on it was named after the great Indian leader Bal Gangadhar Tilak (1856-1920).

Mr Tilak was born in Maharashtra, India and was law graduate from Bombay University. He was associated with the Indian National Congress Party, and was sentenced for some years in 1908. He visited Hyderabad and Karachi many times for political reasons.

In 1920, when Mr Tilak visited Hyderabad, the people warmly welcomed Mr Tilak. He had addressed them at 'Post Office Chari' (Incline) on that occasion.

However when on 1st August 1920, Mr Tilak passed away, the people of Hyderabad associated 'Post Office Charri' as 'Tilak Charri' (Incline). The Incline is still associated with his name.

حیدرآباد میں واسا کی نااہلی کے باعث شہری حاملہ بیوی کو بروقت ہسپتال نہ پہنچا سکا ہسپتال روانگی کے دوران شہری کی کار پونے...
05/01/2022

حیدرآباد میں واسا کی نااہلی کے باعث شہری حاملہ بیوی کو بروقت ہسپتال نہ پہنچا سکا

ہسپتال روانگی کے دوران شہری کی کار پونے سات انڈر پاس پر جمع پانی میں پھنس گئی

خاتون نے بچے کو کار ہی میں جنم دے دیا جو زندگی کی بازی ہارگیا ذرائع

28/11/2020

ڈپٹی کمشنر حیدرأباد کے دفتر سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حیدرآباد میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کرونا وائرس کی تشخیص کیلئے مجموعی طور پر 401 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے65 کیسز مثبت أئے ہیں, 24.گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 14 فیصد رہی, جبکہ وائرس میں مبتلا مزید ایک شخص فوت ہوگیا ہے جس کے بعد وائرس کی وجہ سے فوت ہونیوالوں کی مجموعی تعداد 118 ہوگئی ہے وائرس کی وجہ سے اموات کی شرح 2 فیصد ہے, اس وقت حیدرآباد میں کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 1308 جبکہ صحتیاب ہونیوالوں کی مجموعی تعداد 5914ہوگئی جس کی شرح 80 فیصد ہے.
ايس او پيز پر عملدر أمد کرکے ہم اس وائرس کے پھیلائو کو کم سے کم کر سکتے ہیں ہم سب کو چاہئیے کہ اس وبائی صورتحال میں انتظامیہ سے بھرپور تعاون کریں اور خود کو اور اپنے خاندان کو اس وائرس سے محفوظ رکھیں.

بسکٹ والوں کی تفصیلی وضاحت کہ انکا فرانس سے کوئی تعلق نہیں وہ خالص پاکستانی کمپنی یے انہوں نے گستاخ رسول فرانس کی مذمت ب...
28/10/2020

بسکٹ والوں کی تفصیلی وضاحت کہ انکا فرانس سے کوئی تعلق نہیں وہ خالص پاکستانی کمپنی یے انہوں نے گستاخ رسول فرانس کی مذمت بھی کی..
ہم بغیر تحقیق وتصدیق کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جاتے ہیں کہ LU کا بائیکاٹ کرو دوسروں کو نقصان پہنچانے کی سازش کا حصہ بن جاتے ہیں.

Remembering Nazia Hassan on her 20th death anniversary today. May her soul rest in peace. Ameen
12/08/2020

Remembering Nazia Hassan on her 20th death anniversary today. May her soul rest in peace. Ameen

حیدر آباد ہوشیارماسک پہننا لازمی قرار ورنہ کاروائ کی جائے گی
11/06/2020

حیدر آباد ہوشیار
ماسک پہننا لازمی قرار ورنہ کاروائ کی جائے گی

Address

Hyderabad

Telephone

923337112430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Dairies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hyderabad Dairies:

Share