Karwan Janab Muslim bin Aqeel - کاروانِ جناب مُسلم بن عقیل

  • Home
  • Pakistan
  • Hyderabad
  • Karwan Janab Muslim bin Aqeel - کاروانِ جناب مُسلم بن عقیل

Karwan Janab Muslim bin Aqeel - کاروانِ جناب مُسلم بن عقیل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karwan Janab Muslim bin Aqeel - کاروانِ جناب مُسلم بن عقیل, Travel Company, Hyderabad.

ایران عراق بائی روڈ زیاراتروانگی انشاءَ اللہ جنوری کراچی سے چا بہار٬ چا بہار سے مشہد
15/11/2021

ایران عراق بائی روڈ زیارات
روانگی انشاءَ اللہ جنوری
کراچی سے چا بہار٬ چا بہار سے مشہد

ایران بائی روڈ جنوری پئڪيج 40000 پاکستانی روپیا۔
11/11/2021

ایران بائی روڈ جنوری پئڪيج
40000 پاکستانی روپیا۔

12/10/2021

شکر الحمداللہ دو سال بعد مشھد مقدس امام رضا کی ضریح مطھر کو بوسہ دینے کے لیے کھول دیا گیا

🥀🚩❣❣❣❣❣🚩🥀
12/02/2021

🥀🚩❣❣❣❣❣🚩🥀

09/12/2020

Salam Ya Hussain As

28/11/2020

آپ کى نيابت حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم میں!!
لازمی زیارت کریں اور زیادہ سے زیادہ شیر کریں

26/10/2020

🥀❣Eid Mubarak❣🥀

23/09/2020

ایران عراق بارڈر پر ویزا کے انتظار میں بیٹھے زائرین کو جب خبر ملی کہ اس سال اربعین پر زائرین کے کربلا آنے پر پابندی ہوگی تو زائرین رو پڑے 😭😭

بی بی شہر بانو علیھا السلام، والدہ گرامی امام زین العابدین علیہ السلام، ری شہر میں واقع روضہ مبارک کے تازہ ترین مناظر۔۔۔...
10/09/2020

بی بی شہر بانو علیھا السلام، والدہ گرامی امام زین العابدین علیہ السلام، ری شہر میں واقع روضہ مبارک کے تازہ ترین مناظر۔۔۔۔۔

10/09/2020

کاروانِ جنابِ مسلم بن عقیلؑ کی جانب سے چہلم پر نجفِ اشرف میں کی جانے والی مجلس میں عزاداری


07/09/2020

🔴 ھوشیار رہیں تمام آنے والے زائرین
اس وڈیو میں کربلاء کے گورنر زائرین کے آنے کی دعا کی ھے اور کہا ھے کہ امید ھے کھل جائیگا
اور ھم آپ سب کا استقبال کرینگے ۔ حتمی اعلان نہیں ھوا حکومت کی طرف سے
اس وڈیو کو لیکر پاسپورٹ جمع کر رہے ہی خدا راہ صبر کریں خود کو پریشانی کی طرف نا کے جائین کہ آپ کے پاسپورٹ اور پیئسے پھس جائین اور مشکلات کا سامنہ ھو پھر
سب سے اچھا طریقہ آپ اپنے اپنے ملک کی ایمبیسی سے رابطہ کریں سب سے اچھا طریقہ جاننے کے لئیے ۔ لوگ چھوڑ دیتے ہیں پھر اس سے زائرین کی دل مایوس ھوتی تو پلیز احتیاط کریں
جیسے ہی حکومت کا اعلان ھوتا ھم آپ کو خبر کرینگے اسی ہی وقت انشاءاللہ شکریہ
👈اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں👉


Address

Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Janab Muslim bin Aqeel - کاروانِ جناب مُسلم بن عقیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category