22/08/2026
#ᴛʀᴀᴠᴇʟᴘʜᴏᴛᴏɢʀᴀᴘʜʏ Ishq Sufiyana ❤️🏔️
پہاڑوں کی خاموشی، ٹھنڈی ہواؤں کا لمس، اور دل میں بس ایک ہی کیفیت…
یہ عشق بھی کتنا صوفیانہ ہے۔ ✨❤️
جہاں لفظ کم پڑ جائیں، وہاں پہاڑ دل کی بات سمجھ لیتے ہیں۔ 🏔️🌿