Discover Kashmir

Discover Kashmir Difficult roads lead to beautiful destinations,🚶 ✨
Discover the beauty of Kashmir with us🏞️🍁

27/01/2026

Today weather ☁️✨

07/09/2025

وادئ لیپہ/
کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام لائن آف کنٹرول وادئ لیپہ میں بھارتی مورچوں کے سامنے نکالی گئی جشن ولادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ اور یوم دفاع پاکستان ریلی کی قیادت کنوینئر غلام محمد صفی ،امیدوار اسمبلی شوکت جاوید میر، مشتاق السلام، زاہد اشرف ،زاہد صفی، بشیر عالم اعوان ،فاروق احمد عباسی، صدیق احمد شیخ ،عبد الرحمن ساغر کر رہے ہیں دوسری جانب حریت کانفرنس کے کنویئر غلام محمد صفی امیدوار اسمبلی حلقہ سات شوکت جاوید میر نوکوٹ گلی میں عوام کی بڑی تعداد کے ھمراہ انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر افواج پاکستان اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم نہتے آزادی پسند عوام سے اظہار یکجھتی کرتے ہوئے، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت جاوید میر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

03/08/2025
12/05/2025

کشمیریوں نے ہندوستان کے نا پاک عزائم سے پردا ہٹا دیا ،،

بھارت نے سب سے پہلے مسجد بلال پر حملہ کیا اسی مسجد بلال کے محراب پر لکھی آیت کے آخری الفاظ سے آپریشن کا نام ۔۔۔۔بنیان مر...
12/05/2025

بھارت نے سب سے پہلے مسجد بلال پر حملہ کیا اسی مسجد بلال کے محراب پر لکھی آیت کے آخری الفاظ سے آپریشن کا نام ۔۔۔۔بنیان مرصوص

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسامومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی ❤️
12/05/2025

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی ❤️

07/05/2025

India Pakistan warr 2025.
Condition of Indian burget right now.
کہا تھا نا شروع تم کرو گے ختم ہم کریں گے ❣️
وادی لیپہ کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کی کرناہ ویلی میں قائم انڈین آرمی کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر شدید آگ کی لپیٹ میں ۔۔
ویڈی دیکھ کر دل ٹھنڈا کیجئے

14/10/2024

سابق امید وار اسمبلی جناب شوکت جاوید میر صاحب لیپہ میں ٹورزم ڈیولپمنٹ کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے جس میں انہوں نے موجودہ وزیرِ اعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ لیپا کا دورہ کریں اور درپیش مسائل کے حل کے لئے اقدامات کریں

29/09/2024

اسلامُ و علیکم
کشمیر بنے گا پاکستان🇵🇰 یا کشمیر بنے گا خود مختار 🚩
اس بارے میں آپ کیا رائے رکھتے ہیں یا کس وجہ سے رکھتے ہیں کمنٹس میں ضرور بتائیں اس سے پہلے وڈیو کو دیکھ لے ۔

اگر ہمارے صحافی حضرت اپنے فرائض اچھے سے انجام نہیں دے رھے تو ان کو برا بھلا کہنے کہ بجائے اُن کی اصلاح کی جائے نہ کے لڑائی۔

آپ کیا خیال رکھتے ہیں ضرور شئیر کیجئے ۔

جزاک اللّہ

Discover Pakistan

22/09/2024

جو کچھ کل 21 ستمبر کواسکول کے بچوں کے ساتھ ہوا نہایت ہی افسوس ناک واقعہ ہے کہ ہم بچوں سے اُن کی سیر و تفریح کا حق بھی چھین رہے ہیں اگر ان کہ ساتھ ابھی سے یہ کُچھ ہو رہا ہے تو آگے چل کے کیا ہو گا اور یہی وجہ ہے آج کل نوجوان کشمیر بنے گا خود مختار کے حق میں آواز بلند کرتے ہیں ۔

اگر ایسی جگہ پر بچے نہیں جا سکتے تو حکومت ایسی جگہ پر روڈ پر کس لئے عوام کے ٹیکس کا پیسہ خرچ کر رہی ہے؟
اساتذہ کا

حق کا ساتھ دو سچ کا ساتھ دو ۔

17/09/2024

جشن عید میلاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم
❤️

#جشن

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Kashmir:

Share

Category