Musafir

Call Directions Website Contact the business

Musafir Adventurer Explorer

10/09/2026

الحمدللہ! ❤️

جن کینڈیڈیٹس کا “Qualified for Next Stage” آیا ہے، ان سب کو بہت بہت مبارک ہو! 🎉👏

اب اگلے مرحلے انٹرویو کی تیاری شروع کر دیں۔ 💯
ان شاء اللہ کامیابی آپ کا مقدر بنے۔ 🤲🇵🇰

10/09/2026

اسلام آباد پولیس کا رٹن ٹیسٹ رزلٹ آ گیا ہے! 👮‍♂️📋

بتاؤ جوانو! ٹیسٹ کا کیا بنا؟ پاس ہو گئے یا فیل؟ 😍

اپنا رزلٹ چیک کریں اور کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ آپ کا رزلٹ کیا آیا؟ 👇🔥

اسلام آباد پولیس کے تمام امیدواروں کو بہت بہت مبارک ہو! ❤️🇵🇰

10/09/2026

📢 اہم خبر تمام کینڈیڈیٹس کے لیے!

جن جوانوں اور کینڈیڈیٹس نے اسلام آباد پولیس کا رٹن ٹیسٹ دیا تھا، ان کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ✅

تمام امیدوار اسلام آباد پولیس کی ویب سائٹ پر جا کر اپنا رزلٹ چیک کریں۔

👇 فوراً اپنا رزلٹ چیک کریں اور کمنٹس میں ضرور بتائیں:
آپ کا رزلٹ کیا آیا؟
پاس یا فیل؟ ❤️

اللہ تعالیٰ سب امیدواروں کے لیے آسانی فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰

07/09/2026

میرا بیٹا غلامِ مصطفیٰ ﷺ ہو،
اس کے دل میں عشقِ رسول ﷺ ہو،
لبوں پر درود و سلام ہو،
اور زندگی سنتِ مصطفیٰ ﷺ کے مطابق گزرے۔ 🤲❤️

یا اللہ! میرے بیٹے کو نیک، صالح اور دین و دنیا میں کامیاب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ ﷺ

06/09/2026

جبلِ نور کی پہاڑی پر دانہ ڈالتے ہوئے مکہ مکرمہ کا یہ خوبصورت منظر دل کو چھو لینے والا ہے۔ 🕋❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

05/09/2026

حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبرِ مبارک کی زیارت ❤️
جنتُ البقیع میں واقع خلیفۂ سوم، ذوالنورین حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مزارِ اقدس کی روح پرور زیارت۔
اللہ تعالیٰ ہمیں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی محبت اور اتباع نصیب فرمائے۔ آمین �

04/09/2026

🌙 جمعہ مبارک 🤍

اسی بابرکت جمعہ کے صدقے
آئیے غارِ حرا کی خوبصورت زیارت کرتے ہیں۔ 🕋✨

الحمدللہ، ہم اس مقدس مقام پر موجود ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲❤️

04/09/2026

📢 اسلام آباد پولیس رٹن ٹیسٹ — امیدواروں کا کیا کہنا ہے؟

آج اور کل بہت سے جوانوں اور کینڈیڈیٹس کے میسجز اور کمنٹس آئے کہ رٹن ٹیسٹ بہت مشکل اور ٹف تھا، جبکہ زیادہ تر سوالات انگلش میں تھے۔

آپ کا ایکسپیریئنس کیسا رہا؟
کیا واقعی پیپر اتنا مشکل تھا؟ 🤔
اپنی رائے اور تجربہ کمنٹ میں ضرور شیئر کریں۔

02/09/2026

🚨 اسلام آباد پولیس ٹیسٹ کے اہم سوالات

اسلام آباد پولیس کے ٹیسٹ میں کچھ اسی طرح کے Typical & Technical Questions آ رہے ہیں۔ تمام جوان ان سوالات کو ضرور دیکھیں اور اسی طرز کے سوالات کی تیاری کریں۔

📚 اپنا Mindset اسی حساب سے رکھیں اور بھرپور تیاری کریں۔
اللہ تعالیٰ سب جوانوں کو کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musafir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Musafir:

Shortcuts

Share

Category