BASMA EMAAR GROUP Of Travel & Tours

Call Directions Website Contact the business

BASMA EMAAR GROUP Of Travel & Tours Basma emar group of travel and tours

We provide umrah services

📢 UMRAH STAFF REQUIREDBasma Emaar Group of Travel & Tours📍 Blue Area, IslamabadWe are hiring experienced professionals f...
19/08/2026

📢 UMRAH STAFF REQUIRED

Basma Emaar Group of Travel & Tours
📍 Blue Area, Islamabad

We are hiring experienced professionals for:

🔹 Sales Manager – Umrah
🔹 Marketing Manager – Umrah

✅ Umrah/Hajj industry experience preferred
✅ Strong communication & sales skills
✅ Attractive salary + incentives

📞 Contact: 0316-9598554

Interested candidates may apply now.

24/06/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Staff required for Islamabad office @
19/05/2026

Staff required for Islamabad office @

15/04/2026

🚨 اہم اعلان — سعودی وزارت کی جانب سے 🇸🇦

تمام عمرہ اور وزٹ ویزا ہولڈرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:

📅 18 اپریل 2026 تک لازمی طور پر سعودی عرب سے خروج (Exit) کریں

⚠️ بصورت دیگر ہر فرد پر 25,000 سعودی ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

❗ یہ آخری یاد دہانی (Last Reminder) ہے

لہٰذا تمام معزز زائرین سے گزارش ہے کہ:
✈️ اپنے واپسی کے ٹکٹ اور سفری انتظامات فوری مکمل کریں
📞 کسی بھی رہنمائی کے لیے اپنے ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کریں

Basma Emaar Group of Travel & Tours
اسلام آباد

ہم آپ کی محفوظ اور بروقت واپسی کے لیے ہر وقت حاضر ہیں

⚠️ اہم اطلاع برائے مسافرین ✈️Saudi Airlines کی نئی بیگیج پالیسی:🧳 صرف 1 بیگ (زیادہ سے زیادہ 30 کلو)📍 پاکستان سے آنے اور ...
28/03/2026

⚠️ اہم اطلاع برائے مسافرین ✈️

Saudi Airlines کی نئی بیگیج پالیسی:

🧳 صرف 1 بیگ (زیادہ سے زیادہ 30 کلو)
📍 پاکستان سے آنے اور جانے والی تمام فلائٹس پر لاگو
📅 فوری طور پر نافذ

سفر سے پہلے اپنی ٹکٹ ضرور چیک کریں تاکہ کسی پریشانی سے بچا جا سکے۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہگورنمنٹ حج اسکیم کے جو حجاج پہلے مدینہ منورہ جا رہے ہیں، وہ ریاض الجنہ کا پرمٹ ابھی حاصل کر لیں۔ ...
26/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

گورنمنٹ حج اسکیم کے جو حجاج پہلے مدینہ منورہ جا رہے ہیں، وہ ریاض الجنہ کا پرمٹ ابھی حاصل کر لیں۔ اس وقت پرمٹس 18 اپریل سے آگے تک دستیاب ہیں۔ جیسے جیسے حجاج آتے جائیں گے، بکنگ ہوتی جائے گی، اس لیے تاخیر نہ کریں اور ابھی سے کنفرم کر لیں۔

جن حجاج کی مدینہ حاضری حج کے بعد ہے، وہ پریشان نہ ہوں۔ وہ اپنا پرمٹ حج کے بعد بھی آسانی سے لے سکتے ہیں، اور مکہ مکرمہ میں رہتے ہوئے بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔

مختصر رہنمائی

• پہلے مدینہ جانے والے ابھی پرمٹ لے لیں
• 18 اپریل سے آگے پرمٹس دستیاب ہیں
• تاخیر نہ کریں، جلد کنفرم کریں
• بعد میں مدینہ جانے والے حج کے بعد لے سکتے ہیں
• مکہ میں رہتے ہوئے بھی پرمٹ حاصل کیا جا سکتا ہے

‎جزاکم اللہ خیراً

Address

Shop No 4 G/Floor Kashmir Complex Block E AKM Fazal-e-Haq Road, Blue Area
Islamabad
44010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BASMA EMAAR GROUP Of Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BASMA EMAAR GROUP Of Travel & Tours:

Shortcuts

Share

Category