Hande Magazine Unofficial

Hande Magazine Unofficial National Pakistan
ہر قسم کی آواز کو پہنچائیں اعلیٰ حکام تک اب صرف (National Pakistan) کے ذریعے

اسلام و علیکمیہ گروپ چینج کر دیا گیا ہے National Pakistan کے نام سے۔ جس پر ملکی حالات و واقعات اور لوگوں کے مسائل کے حوا...
24/10/2025

اسلام و علیکم
یہ گروپ چینج کر دیا گیا ہے National Pakistan کے نام سے۔
جس پر ملکی حالات و واقعات اور لوگوں کے مسائل کے حوالے سے پوسٹس کی جائیں گی۔
باقی ڈیٹیلز چینج کر دی گئی ہیں نام 60 دن بعد چینج کر دیا جائے گا
اور غیر ضروری مواد کو بھی ڈلیڈ کر دیا جائے گا
شکریہ۔۔۔۔۔۔

23/10/2025

Credit Goes To (Mani photography) Hafiz Irfan Ali
مغل شاہ جہان نے بیوی کی محبت میں تاج محل تو بنوایا تھالیکن یہاں بات ہورہی ہے شہِر بھیرہ سے محبت کی جہاں خالد نامی ایک شریف انسان نے اپنے شہر سے محبت کا ثبوت دیتے ہوئے دیوارِ ثقافت بنا دی اور اس دیوار پر ہر تاریخی عمارت،مسجد،مندر،گرودوارہ،ماڑیاں، موٹروے،چوک،ریلوےاسٹیشن، درباراور بہت کچھ بنا دیالیکن افسوس نہ کوئی حوصلہ آفزائی نہ مالی انعام وغیرہ، چکوالا دروازہ سے تھوڑا آگے محلہ باوا شاہ لطیف سرکلر روڈ پرآپ لازمی جا کر دیکھیں اور اس غریب کی لازمی حوصلہ آفزائی کریں شکرہ یہی لوگ ہمارے شہر بھیرہ کے اصل ہیرو ہیں

12/10/2025

Fantastic Reels 💫🔥

12/10/2025

Watch Reels 💓⭐

11/10/2025

Ready for next season💕😍

09/10/2025

Ever Best 💓💝

08/10/2025

Stories💕 Reels 💯⭐

06/10/2025

Four awesome for you💝
Good Morning 😍🥰

05/10/2025

Walk with Ercel 💯💯

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hande Magazine Unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share