Naseem-E-Harmain

Naseem-E-Harmain We are on the ground to help you organize a lifetime worth remembering journey of Makkah and Madina.

22/01/2026
Hajj2026
01/08/2025

Hajj2026

29/07/2025

*عازمین حج سے اخراجات 2 اقساط میں لینے کا فیصلہ*
وزارتِ مذہبی امور نے حج 2026ء کے لیے مالی معاملات کا ابتدائی خاکہ تیار کر لیا ہے، جس کے مطابق اخراجات دو اقساط میں وصول کیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حج کی پہلی قسط اگست کے پہلے ہفتے میں لی جائے گی، جس کی مالیت تقریباً 5 سے ساڑھے 5 لاکھ روپے کے درمیان ہو سکتی ہے۔
وزارت کے قریبی ذرائع کے مطابق رواں سال اخراجات کی وصولی ’’پہلے آئیے، پہلے پائیے‘‘ کی بنیاد پر کی جائے گی، یعنی وہ افراد جو پہلے ادائیگی کریں گے، ان کو ترجیحی بنیادوں پر حج اسکیم میں شامل کیا جائے گا۔
مزید بتایا گیا ہے کہ آئندہ حج سیزن کے لیے اب تک ساڑھے 4 لاکھ سے زائد پاکستانی عازمین رجسٹریشن کروا چکے ہیں، جبکہ پاکستان کو سرکاری اور نجی اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 1 لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا کوٹہ ملا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان، آبادی کے موجودہ تناسب کو مدنظر رکھتے ہوئے، سعودی حکومت سے 2 لاکھ 30 ہزار عازمین کا کوٹہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد کو حج کی سعادت حاصل ہو سکے۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے رجسٹرڈ عازمین کو جلد آگاہ کیا جائے گا تاکہ وہ وقت پر اپنی ادائیگیاں کریں۔

“We invite you to walk where the Prophet (ﷺ) walked 🥹🫀, to stand where millions have stood with tears 😭❤️ and prayers. L...
13/07/2025

“We invite you to walk where the Prophet (ﷺ) walked 🥹🫀, to stand where millions have stood with tears 😭❤️ and prayers. Let us be part of your dream to visit the House of Allah — book your Umrah with us and come closer to the peace your heart deserves. 🕋❤️

Call us for more details +92333 5318752

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseem-E-Harmain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category