Bhatti Travels

Bhatti Travels travels & tours

25/11/2025
تمام احباب کو شرکت کی دعوت عام ❤️
03/09/2025

تمام احباب کو شرکت کی دعوت عام ❤️

بکنگ کے لیے رابطہ نمبر 03004346484بھٹی ٹریولزاینڈٹورز موڑکھنڈا
01/09/2025

بکنگ کے لیے رابطہ نمبر 03004346484
بھٹی ٹریولزاینڈٹورز موڑکھنڈا

12/08/2025

20 days Umrah package only 220,000
Book Now !
Bhatti-Travels -and Tours
03004346484

12/08/2025

Day and night view of the Royal Clock Tower 😱🫶🥹

 #بھٹی ٹریول اینڈ ٹورز #عمرہ گروپ صاحبزادہ پیر سید شبیہ الحسن شاہ نقوی صاحب کے زیر قیادت مسجد قبلتین میں حاضری 💗
06/08/2025

#بھٹی ٹریول اینڈ ٹورز #
عمرہ گروپ
صاحبزادہ پیر سید شبیہ الحسن شاہ نقوی صاحب کے
زیر قیادت مسجد قبلتین میں حاضری 💗

04/08/2025

صاحبزادہ پیر سید شبیہ الحسن شاہ نقوی صاحب
بارگاہ ناز میں استغاثہ پیش کرتے ہوئے ❣️

نئا قانون لاگو ہوگیا خروج نہائی کے قانون کو تبدل  کردیا ہےاگر آپ کا خروج نہائی لگ چکا ہے یا اگر کوئی ویزا ختم کر کے سعود...
04/08/2025

نئا قانون لاگو ہوگیا خروج نہائی کے قانون کو تبدل کردیا ہے
اگر آپ کا خروج نہائی لگ چکا ہے یا اگر کوئی ویزا ختم کر کے سعودی عرب سے جانا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ ابشر سے خروج نہائی کا ٹائم دیکھ لے کہ کتنے وقت میں اسے سعودیہ چھوڑنا ہے۔ ویسے دو ماہ کا وقت ملتا ہے لیکن اگر اقامہ جلد ختم ہو رہا ہے تو سعودیہ چھوڑنے کا وقت بھی کم ملے گا۔ اگر مقررہ وقت میں اگر آپ سعودی نہیں چھوڑتے تو خودبخود حروب لگ جائے گا اور یہ حروب ختم بھی نہیں ہو سکتا۔ حروب کی صورت میں آپکو وفادیین میں جانا ہو گا اور ایمبیسی جانا ہو گا اور پھر آپ تقریبا 7 مہینے بعد وطن واپس جا سکو لیکن آپکوتین سے پانچ سال کا بین لگ جائے گا اور اس عرصے میں سعودیی نئے ویزا پر نہیں آ سکو گے
اس نئے قانون کی وجہ یہ ہے کہ لوگ خروج نہائی لگا کر نہیں جاتے تھے اور کفیل یا کمپنی تب تک نیا ویزا نہیں نکال سکتی تھی جب تک خروج نہائی والا بندہ واپس نہیں چلا جاتا۔ اب نئے قانون میں جب حروب لگے گا تو بندہ کمپنی یا کفیل کے ساتھ نہیں ہو گا اور وہ نیا ویزا نکال سکیں گے۔ اسلیے قانون کا احترام کریں اور مقررہ وقت میں سعودی چھوڑ دیں۔ یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ سب کو اس قانون کے بارے میں معلوم ہو سکے
سعودی عرب سے متعلق نیوزاپڈیٹ کے لیے Followکریں

Address

Morekhunda
Islamabad
003900

Telephone

+923004346484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhatti Travels:

Share

Category