Gulf Global Travel and Tourism Islamabad Pakistan

Gulf Global Travel and Tourism Islamabad Pakistan Welcome to the Umrah Company Gulf Global Travel and tourism islamabad

Rabi ul awal umrah packages
12/08/2025

Rabi ul awal umrah packages

Travel date 1st sep 2024 14 days star package
29/07/2024

Travel date 1st sep 2024
14 days star package

28/07/2024
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ زائرین کے لیے بڑا اعلان کردیا، جس کا اطلاق رواں ماہ سے 15نومبر 2024 تک ٹ...
18/07/2024

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ زائرین کے لیے بڑا اعلان کردیا، جس کا اطلاق رواں ماہ سے 15نومبر 2024 تک ٹکٹیں لینے والوں پر ہوگا۔

تفصیلات کےمطابق ٹورنٹو سے بذریعہ لاہور سعودی عرب جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے اچھی خبر آگئی ، پی آئی اے نے عمرہ زائرین کو ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اطلاق رواں ماہ سے 15نومبر 2024 تک ٹکٹیں لینے والوں پر ہوگا، مسافررعایت والی ٹکٹوں پہ یکم اگست سے 15نومبر تک سفر کر سکیں گے۔

یاد رہے 7 اپریل کو عمرہ کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کی گئی تھی اور یہ جدہ، مدینہ، ریاض اور دمام جانے والے زائرین کے لیے 11 اپریل تک موثر رہی۔

مکہ مکرمہ کی عظیم الشان مسجد میں سال بھر عمرہ کی زیارت کی جاتی ہے، اس ماہ کے شروع میں عمرہ کا نیا سیزن شروع ہوا ہے۔

Umrah 2024 Alhamdulillah booking start
02/07/2024

Umrah 2024
Alhamdulillah booking start

Address

Pervaz Market, G-6/1-4 Aabpra
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulf Global Travel and Tourism Islamabad Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category