Jamal Travel Bureau Islamabad

Jamal Travel Bureau Islamabad Hajj ,Umrah ,Air tickets, local &domestic Tours
visit visa for all countries and all travel related

یہ لوگ ایزی لوڈ مانگنے والی صبا سے بھی زیادہ خطرناک ہیں وہ بچاری سو دو سو روپے کی  ایزی لوڈ ہی مانگتی ہے۔ لیکن اس قسم کے...
24/07/2022

یہ لوگ ایزی لوڈ مانگنے والی صبا سے بھی زیادہ خطرناک ہیں وہ بچاری سو دو سو روپے کی ایزی لوڈ ہی مانگتی ہے۔ لیکن اس قسم کے بغیرت جانور نما انسان لوگوں کی امیدوں کے ساتھ ساتھ انکو انکی جمع پونجی سے بھی محروم کرتے ہیں!!!
اس قسم کے نوسر بازوں کی وجہ سے صاف ستھرا کام کرنے والے ٹریول ایجنٹس کو بھی عام لوگ شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں.
خدارا ایسے نوسر بازوں سے خود بھی بچیں اور اپنے عزیز اقارب کو بھی بچائیں۔

20/07/2022

Finalizing Umrah Agreements
For 2022_23.
Dear Esteemed Business Partners,

Looking forward to doing business with you all and wish you all a very happy, fruitful and blessed 1444H season.

Regards,

Team
Gulf International Travel Bannu
Jamal Travel Bureau Islamabad

Jamal Travel Bureau Islamabad is proud to announce we have joined hands with Pakistans leading travel agency  specially ...
15/07/2022

Jamal Travel Bureau Islamabad
is proud to announce we have joined hands with Pakistans leading travel agency specially in K.P.K travel trade
Gulf International Bunnu
superior packages and unbeatable prices will now be available Soon!
Together we aim to uplift Pakistani' Umrah travel experience through transparency and revive the happiness and nobility of this blessed trade by positively contributing as an active stakeholder and trusted brand
2022

تمام کامیاب کمپنیاں ہمیشہ کسی ایسے شخص کی متلاشی رہتی ہیں جو مثبت سوچ کا حامل ہو اور جس میں آگے بڑھنے کی جستجو اور لگن م...
12/07/2022

تمام کامیاب کمپنیاں ہمیشہ کسی ایسے شخص کی متلاشی رہتی ہیں جو مثبت سوچ کا حامل ہو اور جس میں آگے بڑھنے کی جستجو اور لگن موجود ہو۔ چنانچہ اپنے بانی سی ای او کے طور پر ہم مسٹر جمال بلوچ کی موجودگی کو اپنے لئے خوش قسمتی خیال کرتے ہیں۔ نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (NUML) اسلام آباد سے میس کمیونیکیشن میں اپنی ماسٹرز ڈگری مکمل کرنے کے فوراً بعد ہی وہ ٹریول بزنس میں آ گئے۔ گزشتہ پندرہ سالوں سے اسی شعبے سے منسلک ہیں۔ فطری طور پر ہمارے سی ای او ایک دوستانہ اور فرینک شخصیت کے مالک ہیں۔ ہم پرامید ہیں کہ ان کی بہترین قیادت میں کمپنی دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گی۔
انہوں نے 8 برس تک حج آپریشن کی بھی قیادت کی۔ وہ اردو، انگریزی، بلوچی، پنجابی اور سرائیکی زبانوں میں یکساں مہارت رکھتے ہیں۔ چنانچہ آپ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے آج ہی ان سے آفس میں ملاقات کر کے اپنی کسی بھی سفری مشکل کا حل تلاش کر سکتے ہیں۔
ٹیم جمال ٹریول بیورو اسلام آباد

29/10/2020

سعودی ائیر لائن نے یکم نومبر تا 31 دسمبر کا عمرہ گروپ ائیر فئیر متعارف کرا دیا ھے
جو کہ کراچی جدہ کراچی
یا کراچی مدینہ کراچی کے لئے
700 امریکی ڈالر

جبکہ لاہور، اسلام آباد،،ملتان اور پشاور سے جدہ یا مدینہ ریٹرن ٹکٹ
760 امریکی ڈالر
ھو گا اس میں محض فیول سر چارج شامل ھے جبکہ دیگر ٹیکسز اس کے علاوہ ھوں گے
دیگر ٹیکسز شامل کر کے ٹکٹ پاکستانی روپے میں
150،000
ھو سکتا ھے جبکہ گروپ میں مخصوص تاریخ میں روانگی اور واپسی نہ کرنے والوں کے لئے انفرادی کرایہ اس سے زیادہ بھی ھو سکتا ھے۔
عمرہ ویزہ شروع ھونے تک ڈالر کے ریٹ اور دیگر عوامل کی وجہ سے کرایہ میں تبدیلی ھوئی تو ویزہ شروع ھعنے کے بعد کنفرم ھو گی
جب عمرہ پیکجز ڈیزائن ھو جائیں گے تو اسکی رقم اس کے علاوہ پیکجز میں شامل ھو گی۔ بعض مخصوص سروسز والے عمرہ پیکجز 3 لاکھ سے بھی زیادہ رقم تک جا سکتے ہیں ۔
جمال ٹریول بیورو اسلام آباد

Address

Office No. 03 Basement Shan Plaza Fazal E Haq Road Blue Area ISLAMABAD
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Travel Bureau Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamal Travel Bureau Islamabad:

Shortcuts

Share

Category