26/06/2025
3 Days Trip to Naran & Babusar Top
12,999/ Per Head | Couples / 32,000
*Departure*
11 July Friday 8 AM
𝗙𝗿𝗼𝗺:
Faizabad islamabad
𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀:
Transportation
Hotel Accommodation,
Meals (2 Breakfast & 2 Dinner),
Photography
Tour Guide,
First Aid Kit,
All Fuels & Taxes.
✖️ انتباہ ....
⬅️ کسی بھی ٹورسٹ کو کسی بھی جگہ دریا میں نہانے کی اجازت بالکل نہیں
⬅️پیکج میں جیپ چارجز انٹری ٹکٹ شامل نہیں
⬅️ہر ٹورسٹ کے پاس اصلی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے
⬅️ٹور گائیڈ کی ہدایات پر عمل آپ کی جان و مال کی حفاظت کو مقدم رکھے گا
⬅️خدانخواستہ بارشوں یا لینڈ سلائڈنگ اتفاقی حادثہ کی صورت میں ادارہ صرف فرسٹ ایڈ دینے کا مجاز ہے کچھ بھی ایکسٹرا خرچہ ٹورسٹ خود برداشت کرے گا
⬅️کسی حادثہ کی صورت میں پواینٹ مِس ہونے پر کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی اور اگر گاڑی کہیں رُک جاۓ تو اضافی دنوں کہ چارجز ایڈجسٹ ہوں گے
⬅️ ایک دن پہلے بتانے پر ایڈوانس پیمنٹ واپس ہوگی نہیں تو ایڈوانس پیمنٹ واپس نہیں ہوگی۔
⬅️منشیات ساتھ لے جانے کی کسی طور اجازت نہیں اگر کسی سے دوران چیکنگ برآمد ہوئی تواسکا خود زمہ دار ہوگا
⬅️ٹائم کی پابندی ہر صورت لازم ہے کسی بھی پوائنٹ پر دئیے گئے ٹائم پر واپسی لازمی ہوگی. ورنہ ہوٹل واپس پہنچنے کا بندوبست خود کرنا ہوگا
⬅️ روم شیٸرنگ 4/5 لوگ فی روم ہوں گے ۔
⬅️ بکنگ 50فیصد ایڈوانس کے ساتھ ہمارے دفاتر یا آنلائن بنک اکاؤنٹ , جاز کیش یا ایزی پیسہ سے کروا کر رسید حاصل کی جا سکتی ہے
⬅️چائلڈ پالیسی.. 3سال تک بچے فری ہیں تین سے 8 سال تک ہاف چارجز ہوں گے اس سے بڑے بچے کی فل ٹکٹ ہوگی
⬅️پوسٹ پر درج تمام تفصیلات اردو میں درج ہیں جیسے ہر کوئی باآسانی پڑھ سکتا ہے.
میں نے نہیں پڑھا قابل قبول نہیں ہوگا ۔