Alps Tours

Alps Tours Alps Trekkers & Tours, are committed to deliver the best services to our guests. inbound Outbound Tour Operator in Islamabad Pakistan.

محمد عمر خانزادہ جنرل مینیجر ایلپس ٹورز آج صبح ترکی سے آئے ہمارے مہمانوں کو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ویلکم کیا۔M...
26/05/2026

محمد عمر خانزادہ جنرل مینیجر ایلپس ٹورز آج صبح ترکی سے آئے ہمارے مہمانوں کو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ویلکم کیا۔
Muhammad Umar Khanzada, General Manager Alps Tours, warmly welcomed the guests from Turkey at Islamabad International Airport this morning.

Another beautiful journey successfully completed with Mr. Aleem Ahmed and Family on their 6 Days Kaghan Valley Tour with...
22/05/2026

Another beautiful journey successfully completed with Mr. Aleem Ahmed and Family on their 6 Days Kaghan Valley Tour with Alps Trekkers & Tours 🌄✨

From peaceful mountain views to unforgettable family moments, it was an honor for us to be part of their memorable vacation. Seeing our guests enjoy nature, comfort, and quality time together is what inspires us every day.

Thank you for trusting Alps Tours for your family getaway. We look forward to creating many more unforgettable memories together!

📍 Kaghan Valley, Pakistan
🚐 Family Tours | Honeymoon Tours | Corporate Trips | Adventure Tours

مستنصر حسین تارڑ صاحب کو جنہوں نے پڑھ رکھا ہے وہی اس شخصیت کی قدر جان سکتے ہیں۔۔۔سنو لیک، برفیلی بلندیاں یاک سرائے نانگا...
15/05/2026

مستنصر حسین تارڑ صاحب کو جنہوں نے پڑھ رکھا ہے وہی اس شخصیت کی قدر جان سکتے ہیں۔۔۔سنو لیک، برفیلی بلندیاں یاک سرائے نانگا پربت کے ٹو کہانی سمیت پچیس سے زائد گلگت بلتستان پر سفرناموں کے مصنف کی سکردو پر ایک عرصہ دراز کے بعد پہلی نگاہ۔۔۔
ایک ایسا مصنف جس نے ان پتھروں کو دیکھنے کیلئے ہمیں ایک نیا زاویہ نگاہ دیا جس نے لاکھوں پڑھنے والوں کی جمالیاتی تربیت کی۔۔۔اور آپ جانتے ہیں کہ انہوں نے سکردو سے کیسا کمال عشق کیا
مستنصر حسین تارڑ صاحب کو جنہوں نے پڑھ رکھا ہے وہی اس شخصیت کی قدر جان سکتے ہیں۔۔۔سنو لیک، برفیلی بلندیاں یاک سرائے نانگا پربت کے ٹو کہانی سمیت پچیس سے زائد گلگت بلتستان پر سفرناموں کے مصنف کی سکردو پر ایک عرصہ دراز کے بعد پہلی نگاہ۔۔۔

06/05/2026

Plan Your Customized & Private Family Trips with Us

-> Kashmir
-> Swat
-> Naran Kaghan
-> Chitral
-> Kumrat
-> Skardu
-> Hunza
-> Nagar
-> Gilgit

We Provide
-> Comfortable & Luxury Transport
-> Professional Driver
-> Professional Guides
-> Hotel Accommodation
-> Tasty Foods
-> Flights
-> Leisure Activities

For Booking
051 4800290 | 0301 5060936 | 0330 5869271 | 0345 5610068 | 0348 3648133

🌄 Explore Kaghan Valley with Your Family – The Right Way! Naran Tour Packages, Looking for a safe, comfortable, and fami...
02/05/2026

🌄 Explore Kaghan Valley with Your Family – The Right Way! Naran Tour Packages,

Looking for a safe, comfortable, and family-friendly trip to the Northern Areas?
Alps Trekkers & Tours brings you a perfectly designed experience with Halal Tourism values 💙

✨ 5 Days Private Trip to Kaghan Valley
👨‍👩‍👧‍👦 Designed for Family (2 Adults + 2 Children)
💰 Starting from PKR 130,000

📍 Destinations Covered:
Balakot • Shogran • Siri Paye • Kaghan • Naran • Saif ul Malook
Batakundi • Lulusar Lake • Babusar Top (Subject to Open)

🛠 Package Includes:
🚗 Transport with Fuel
🏨 Accommodation with Breakfast
🚙 Jeep for Saif ul Malook Lake
👨‍✈️ Professional Driver

🔐 Your Comfort & Privacy Matter:
Your entire journey will be safe and secure in every aspect.
We ensure complete respect for family values, privacy, and comfort.

📞 Book Now (Call & WhatsApp):
0301-5060936

🌿 Travel with peace of mind, comfort, and unforgettable memories — only with Alps Tours.

✨ HALAL TOURISM SPECIAL – NEELUM VALLEY ✨🌄 Discover the untouched beauty of Kashmir’s Neelum Valley with a 5 Days Privat...
01/05/2026

✨ HALAL TOURISM SPECIAL – NEELUM VALLEY ✨

🌄 Discover the untouched beauty of Kashmir’s Neelum Valley with a 5 Days Private Family Trip by Alps Trekkers & Tours 💙

📍 Covering:
Kutton • Karen • Sharda • Kel • Arang Kel • Taobat

💫 Why Choose This Tour?
✔ Halal-Friendly Travel Experience
✔ Complete Privacy & Modesty Care
✔ Safe & Secure Journey for Families
✔ Comfortable & Hassle-Free Trip

🛠 Package Includes:
🚗 Private Transport
🏨 Accommodation
🍽️ Breakfast
🚙 Jeep for Upper Areas
👨‍✈️ Professional Driver
📍 35+ Tourist Attractions

🔐 Your Comfort, Our Priority:
Your entire journey will be safe and secure in every aspect.
We ensure complete respect for the privacy, modesty, and values of modest families.

📲 Limited Slots – Book Now:
📞 0301-5060936 (Call & WhatsApp)

🌿 Travel with confidence. Travel with Alps

🌍✨ Alps Tours – Live Tours Update ✨🌍الحمدللہ!اس وقت Alps Tours کے مختلف ٹورز پاکستان کے خوبصورت نادرن ایریاز میں جاری ہی...
01/05/2026

🌍✨ Alps Tours – Live Tours Update ✨🌍

الحمدللہ!
اس وقت Alps Tours کے مختلف ٹورز پاکستان کے خوبصورت نادرن ایریاز میں جاری ہیں 🚐🏔️

📍 Swat
📍 Naran Kaghan
📍 Kashmir (Neelum Valley)
📍 Hunza
📍 Skardu

ہمارے مہمان اس وقت ان جنت نظیر مقامات پر اپنے ٹورز انجوائے کر رہے ہیں ❤️
آپ بھی ان خوبصورت لمحات کا حصہ بن سکتے ہیں!

📸 (Attached Pictures: Our Happy Clients & Ongoing Tours)

🔥 LIMITED SLOTS AVAILABLE!

👉 ابھی اپنا ٹور بک کریں اور
✔️ بہترین ہوٹلز
✔️ لگژری ٹرانسپورٹ
✔️ مکمل گائیڈڈ سروس
✔️ یادگار ٹریول ایکسپیرینس حاصل کریں

📞 Book Now: 0301-5060936
🌐 www.thealpstours.com

🚀 Don’t wait — Your dream trip is just one call away!















5 Days Skardu Honeymoon Trip by Alps Tours Shangrila | Kachura | Deosai | Shigar | Manthoka | Cold DesertTotal Cost: Rs2...
30/04/2026

5 Days Skardu Honeymoon Trip by Alps Tours
Shangrila | Kachura | Deosai | Shigar | Manthoka | Cold Desert

Total Cost: Rs220,000 for 2 adults

| SERVICES INCLUDED |
✓ Airport to Airport private transport (Prado TX / TZ)
✓ Return flights
✓ Fuel expenditures
✓ All toll taxes
✓ All challans
✓ Hotel accommodation
✓ Driver expenses
✓ Parking tickets
✓ Bonfire once

You Can Customized your tours according to your Requirements.
| 𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠𝐬 & 𝐢𝐧𝐟𝐨 |
Click on WhatsApp Number Button or just make a call or SMS our Customers Representative will guide you properly.

| 𝐀𝐋𝐏𝐒 𝐓𝐫𝐞𝐤𝐤𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 |
Office 2, Ahmed Centre, I-8 Markaz, Islamabad, 44000 Pakistan.
Cell: 0301 5060936 | Tel: +92-51 4800 290

کیلاش میں اس جگہ کا نام کیا ہے؟ کون جانتا ہے اسکے بارے میں؟کیلاش میں خواتین اپنے مخصوص ایام (حیض و نفاس) کے دوران گھر سے...
29/04/2026

کیلاش میں اس جگہ کا نام کیا ہے؟ کون جانتا ہے اسکے بارے میں؟
کیلاش میں خواتین اپنے مخصوص ایام (حیض و نفاس) کے دوران گھر سے باہر چلی جاتی ہیں۔ انکو اس عرصہ میں ناپاک خیال کیا جاتا ہے۔ گاؤں میں ایک مخصوص جگہ ہوتی ہے جسکو بشالی یا بشالینی کہتے ہیں جہاں گاؤں کی خواتین اپنے مخصوص ایام گزارتی ہیں۔ بشالی کو "پرگاتہ" یعنی ناپاک جگہ کہتے ہیں جبکہ باقی گاؤں "اونجسٹہ" یعنی پاک کہلاتا ہے۔

بی بی سی پر موجود ایک کالم کے مطابق بشالی کی دیوار کو لوگ چھوتے نہیں ہیں۔ اسے چھونا منع ہوتا ہے۔ جیسے ہی کسی عورت کے ہاں بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو وہ پہلے دس دن بشالی میں گزارتی ہے پھر گھر چلی جاتی ہے۔ لیکن مکمل پاکی حاصل کرنے تک وہ گھر کا واش روم استعمال نہیں کر سکتی۔ پہلے پہل تو درد کے ساتھ ہی عورت کو گاؤں سے باہر نکل کر بشالی پہنچنا ہوتا تھا لیکن اب وہ ڈسپینسری یا شہر بھی چلی جاتی ہیں۔ اسی طرح جب لڑکی بالغ ہو جاتی ہے تو پھر اسے گھر میں بال دھونا بھی ممنوع ہو جاتا ہے۔ بشالی کے ساتھ ہی نیچے ندی بہتی ہے عورتیں گھر میں نہا تو سکتی ہیں لیکن سر نہیں دھو سکتی۔ ایک جگہ جس کو 'گا' کہتے ہیں یہاں عورتیں اپنے کپڑے دھوتی ہیں اور بال بھی۔‘ وہاں آپ کو کھلے بالوں میں عورت دکھائی نہیں دے گی وہ گیلے بالوں میں ہی بل ڈال لیتی ہیں۔

بہت سی دیگر خواتین کی نظر میں شاید حیض کے دوران ’بشالی گھر کی نسبت زیادہ آرام دہ جگہ ہے۔ کیونکہ یہاں گرم پانی، آرام دہ بستروں کے میسر ہونے کے علاوہ عورتوں اور لڑکیوں کو گھر کے روز مرہ کے کام نہیں کرنے پڑتے انھیں کھیتوں میں نہیں جانا پڑتا۔ اپنی مرضی سے سو یا جاگ سکتی ہیں۔ چاہیں تو باہر آنے والے ملاقاتیوں سے ملیں چاہیں تو کسی سے نہ ملیں۔ لیکن کچھ مواقع پر بشالی کی مکین چاہے نوعمر لڑکی ہو یا بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتی کوئی عورت دونوں کی اداسی اور تکلیف ایک جیسی ہی نظر آتی ہے۔

اگر کوٸی عورت بشالی میں مر جاۓ تو اس کی میت دیگر مرنے والی عورتوں یا مردوں کی طرح عبادت کے مقام پر نہیں لے جاٸی جا سکتی۔ اسے گاؤں میں نہیں لے جایا جا سکتا وہیں نیچے وادی میں کسی مقام پر تین دن تک رکھنے کے بعد دفن کر دیا جاتا ہے۔

اگر کوئی بشالی کی حدود کی خلاف ورزی کرے اسے باہر سے بھی چھو لے یا کوئی بچہ ادھر سے گاؤں کی طرف چلا جائے تو پھر اس مقام پر بکرے کی قربانی دی جاتی ہے اور یوں وہ پاک ہو جاتی ہے۔

تصویر بشالی کی دیوی 'ڈیزالک' کی ہے۔ کیلاش کی خواتین بچے کی پیداٸش سے قبل اس کے ذریعے خدا سے مدد مانگتی ہیں۔ درد زہ میں اس کے سامنے اخروٹ توڑ کر پھینکتی ہیں۔

29/04/2026

Dwaii leni partiii hyyy kyuuu ki tension hy khoopriii me bohttt

23/04/2026

Chalen Naran Kaghan ???

Address

Office #2 1st Floor, Street 55A, House 02, F6/4
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alps Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alps Tours:

Share