Roh_Dar

Roh_Dar nationalism...

04/02/2025

یوم یکجحتی کشمیر ، 5 فروری۔

Yahya Sinwar's iconic final moments have cemented his status as an enduring legend, exemplifying the true essence of lea...
18/10/2024

Yahya Sinwar's iconic final moments have cemented his status as an enduring legend, exemplifying the true essence of leadership and martyrdom for the cause of liberation.

With Pi Network – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
12/10/2024

With Pi Network – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

21/06/2024

1. Syed Ali Gilani
2. Shaheed Afzal Guru
3. Shaheed Burhan Wahni
4. Who is the 4th one? Can anybody tell?

19/06/2024

میرا ایک دوست جو کہ کوکا کولا کمپنی میں بہت اعلیٰ پوسٹ پر ہے اور بہت قابل انسان ہے، اس کے ساتھ گپ شپ لگا رہا تھا۔ میں نے کہا، دوست، بتاؤ، اس بائیکاٹ کا کوئی فائدہ ہے یا نہیں؟ کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ جب بھی کوئی شادی ہوتی ہے یا کوئی پروگرام، تو سب کوکا کولا یا پیپسی استعمال کرتے ہیں، کیا اس کا کوئی اثر ہوا ہے؟

تو اس نے مجھے جواب دیا اور کہا کہ کیا آپ پاکستان کی بات کر رہے ہیں یا پوری دنیا کی؟ میں نے کہا، دونوں کی بتا دو۔ تو اس نے کہا، اللہ کے بندے، اتنا اثر ہوا ہے کہ مت پوچھو۔ کیونکہ سیزن میں صرف خیبر پختونخوا کی کم از کم فروخت 2 ارب روپے ہوتی تھی اور ہمارے ڈیلرز کو مال نہیں پورا ہو رہا تھا، اور اب صورتحال ایسی ہے کہ ہم ڈیلرز کے پیچھے بھاگ رہے ہیں کہ مال اٹھا لو، اور ڈیلرز کہہ رہے ہیں کہ ہماری سکیورٹی ہمیں واپس کرو، کیونکہ کوئی کوکا کولا کی مانگ نہیں کر رہا۔ یہ صورتحال اتنی خراب ہو چکی ہے کہ اب کمپنی ہول سیلرز کے لیے آفرز دے رہی ہے کہ جو کاٹن ہم انہیں 760 روپے میں دیتے تھے، اب 550 روپے میں دے رہے ہیں، لیکن پھر بھی کوئی خریدنے کو تیار نہیں۔ اب انٹرنیشنل سطح پر کمپنی کی میٹنگ ہوگی اور اس میں پوری طرح یہ بات ہوگی کہ کسی بھی طرح بائیکاٹ ختم ہو اور اسلامی ملکوں میں دوبارہ کام شروع ہو جائے۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ہر اسلامی ملک میں کسی اور نام سے کوکا کولا کمپنی اپنا پروڈکٹ لانچ کرے، کیونکہ ان دنوں میں صرف پاکستان سے سیزن میں 22 سے 25 ارب روپے کماتے تھے، اور اب پورے سیزن میں ہم 2 ارب روپے بھی نہیں کما سکے۔

تو بات کا مطلب یہ ہے کہ بائیکاٹ جاری رکھو، ہر دوست اسرائیل اور یورپ کے ملکوں کی پروڈکٹ بھی استعمال نہ کرے، کیونکہ ہمارا سوچ یہ ہوتا ہے کہ میرے ایک بوتل یا کسی اور چیز سے کیا فرق پڑے گا۔ فرق پڑتا ہے، اور بالکل پڑتا ہے۔ اگر تھوڑی غیرت کر لی تو دوستو، اس بار ماشاءاللہ بہت زبردست بائیکاٹ چل رہا ہے۔ سب دوست عزم اور ارادہ کریں کہ اسرائیل اور قادیانوں کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہیں کریں گے، کیونکہ یہی پیسہ واپس ہمارے مسلمانوں کے بچوں، بہنوں، اور بیٹیوں کے سر پر بم یا گولی کی شکل میں گرتا ہے۔

انشاءاللہ، میرا خود کا ارادہ ہے کہ اس عید اور آنے والے وقت میں اسرائیل کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہیں کروں گا، اور آپ بھی عزم اور ارادہ کریں کہ ان کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہ کریں۔ پوسٹ کاپی

12/06/2024
18/05/2024

میں پنجابی ہوں ، اس کے باوجود یہ کہتا ہوں کہ پنجابی سب سے تھگڑ قوم ہے۔
باہر کے ممالک میں پختون ، پختونوں کا ساتھ بے شمار دیتے ہیں بلوچی اپنی کالونیاں بنا کر رہتے ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔
اگر مدد نہیں کرتے تو پنجابی نہیں کرتے مدد ایک دوسرے کی۔
تھگڑ قوم ہے پنجابی ۔ شاید ملک کے تمام مسائل پنجابیوں کی وجہ سے ہی ہیں۔

18/05/2024

پاکستانی قوم کو ہوش ا چکا ہے
لوگوں نے اتنا سولر لگا لیا کہ واپڈا کی طلب پچھلے سال کی نسبت 30 فیصد تک کم ہو گئی
اندیشہ کے جلد ہی واپڈا کا حال بھی پی ٹی سی ایل جیسا ہوگا واپڈا لوگوں کے ترلے منتیں کرے گا کہ ہمارا کنکشن لے لو۔

06/05/2024

سانحہ بہاول نگر اور سانحہ کھاریاں کے بعد اب ایسے لگ رہا ہے کسی دن خبر آنی کہ فلانے پولیس سٹیشن پر ڈکیتی پڑ گئی ۔ ۔ ۔

03/05/2024

PEPSI stands for "pay each penny to save israel".
Still do you want to purchase an Israeli product?

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roh_Dar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share