AN Travel & Tours.

AN Travel & Tours. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AN Travel & Tours., Travel Agency, DHA ll Islamabad, Islamabad.
(1)

29/07/2025
09/07/2025

السلام علیکم
آج مورخہ 9 جولائی 2025 کو عراقی حکومت (Government of Iraq) کی جانب سے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس میں پاکستانی زائرین کے عراق میں داخلے کے طریقہ کار کی وضاحت کی گئی ہے:
🛫 ہوائی راستہ (Air Entry):
جو زائرین بائے ائیر عراق آنا چاہتے ہیں، ان کے لیے نجف اور بغداد ایئرپورٹس پر انٹری کی اجازت ہوگی۔
🚌 زمینی راستہ (Land Entry):
اور جو زائرین بائے روڈ عراق میں داخل ہونا چاہتے ہیں، ان کے لیے اس سال بھی، گزشتہ سالوں کی طرح صرف “منفذ الشيب الحدودي” (الشيب بارڈر) مخصوص کیا گیا ہے۔
📌 اس سرکاری نوٹیفکیشن میں تمام ٹورازم کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ:
• وہ اپنے زائرین کو الشيب بارڈر سے انٹر کروائیں۔
• اور ہر کمپنی اپنے نمائندے (مندوب) کو الشيب بارڈر پر زائرین کے استقبال کے لیے تعینات رکھے۔
• بصورتِ دیگر قانونی کارروائی کی جائے گی۔
✅ یہ زائرین کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ انٹری کا عمل واضح ہو چکا ہے۔ ۔
📣 تمام سالار حضرات اور زائرین کرام سے گزارش ہے کہ انہی ہدایات کی روشنی میں تیاری مکمل کریں تاکہ زیارتِ اربعین بغیر کسی رکاوٹ کے انجام دی جا سکے۔

مزید معلومات اور اپڈیٹ کےلیے ہمارا چینل جوائن کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaDyics7oQhh1An9Zd2G

09/07/2025
08/07/2025

📢 عراق چہلم ویزہ اپڈیٹ – فوری کارروائی درکار!

تمام زائرین و سالاران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چہلم امام حسین علیہ السلام 2025 کے لیے عراق کا ویزہ ریٹ اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔

تمام خواہشمند حضرات سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اپنے ویزہ فارم جمع کروائیں تاکہ بروقت کارروائی مکمل کی جا سکے۔

📲 مزید معلومات اور تازہ اپڈیٹس کے لیے ہمارا چینل فالو کریں:
🔗 WhatsApp چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VaDyics7oQhh1An9Zd2G

👥 ہمارے آفیشل واٹس ایپ گروپ میں شمولیت کے لیے لنک پر کلک کریں:
🔗 جوائن گروپ
https://chat.whatsapp.com/Ce1cALcQ3bvLSEsuJn3vCz?mode=r_c


Al-Nenava Travel & Tours
#چہلم


30/06/2025

✨ Your Sacred Journey Starts Here! ✨
Experience peace, comfort & convenience with Al Nenava Travel and Tours (pvt) ltd. ’ 10-Day 4-Star Umrah Package 🕋🌙

🏨 Stay 5 Nights in Makkah + 4 Nights in Madina
🚐 Private Transport | 🛏️ Top Hotels | ✅ Visa with Insurance
💰 Starting from just SAR 265,000 (Quad Sharing)

📅 Offer valid until 30th July 2025 – Book Now!
📍 Available from Islamabad, Lahore, karachi Gilgit Baltistan & UK Usa
📞 Call Us: +964 7719093735 / +92 3303355776 / +92 3466471695
🔗 Book Online: www.alnenavatravelandtours.com

Iraq  E Visa
28/06/2025

Iraq E Visa


Address

DHA Ll Islamabad
Islamabad
051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AN Travel & Tours. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AN Travel & Tours.:

Share

Category