19/05/2025
سعودی منسٹری أف ہیلتھ کو اپنے سرکاری ہسپتال کی مینٹینینس کےلیے درج زیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے
میڈیکل گیس ٹیکنیشن 1400-1600
بوائلر ٹیکنیشن 1400-1600
پمپ ٹیکنیشن 1400-1600
جنریٹر ٹیکنیشن 1400-1600
سیوریج ٹیکنیشن 1400-1600
أر او پلانٹ ٹیکنیشن 1400-1600
ایچ وی اے سی ٹیکنیشن1600-1800
ایچ وی اے سی کے علاوہ باقی تمام ٹریڈ کےلیے مکینیکل کا تین سالہ اوریجنل ڈپلومہ لازمی
امیدوار اپنی سی وی ڈپلومہ تجربہ سرٹیفکیٹ پاسپورٹ شناختی کارڈ اور فوٹو اسکین کرکے پی ڈی ایف فولڈر بنا کر سینڈ کرین
اخراجات صرف 5 لاکھ 50 ہزار
رابطہ ۔۔۔۔
کی ٹیکنیکل ریکروٹنگ ایجنسی نزد محمدی نہاری ائ 10 مرکز اسلام آباد
00966 55 602 6414
0331 9751491