GHOOM LE

GHOOM LE Tourism is the best Education
Tourism is the best Therapy

Blogger

18/07/2026

Beauty on duty

18/07/2026

Every rainy road leads to a beautiful memory.

Its raining 🌧

❤️ best combination

26/06/2026
22/06/2026

فاقی دارالحکومت میں وال چاکنگ اور مختلف تنصیبات پر اشتہار چسپاں کرنے پر پابندی عائد ہے، شہر کی خوبصورتی خراب کرنے والی وال چاکنگ اور اشتہارات کو ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے، خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ بزنس کے خلاف قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔۔

‏"نیشا پومی"‏نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے  لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے ہزاروں کالج...
21/06/2026

‏"نیشا پومی"
‏نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے ہزاروں کالجز اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش ملاحظہ فرمائیں!
‏یہ احمقوں کی صدی ہے صاحب!🤦
‏اس قوم کی جہالت کو تعلیم نہیں ختم کر سکتی۔۔۔۔اس قوم کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے۔🖐️

20/06/2026

فیس بک نے اپنے مونیٹائزیشن نظام میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے آمدنی حاصل کرنے کے عمل کو مزید آسان بنانے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس پیشرفت کے بعد پاکستان سمیت مختلف ممالک کے صارفین کے لیے فیس بک سے ڈالرز میں کمائی کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے۔
متعدد کانٹینٹ کریئیٹرز، وی لاگرز اور فری لانسرز پہلے ہی فیس بک کے مختلف مونیٹائزیشن پروگرامز کے ذریعے ماہانہ نمایاں آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔
اس سے قبل مونیٹائزیشن کے لیے سخت شرائط جیسے زیادہ فالوورز، واچ ٹائم اور دیگر اہداف پورے کرنا ضروری ہوتا تھا، جس کے باعث نئے کریئیٹرز کے لیے اس پروگرام تک رسائی مشکل سمجھی جاتی تھی۔
نئی اپڈیٹ کے تحت بعض اکاؤنٹس اور پیجز کے لیے معیار نسبتاً آسان کیا جا رہا ہے، جس کے مطابق اگر کوئی پیج 28 دن کے دوران 3 لاکھ ویوز حاصل کر لے تو وہ مونیٹائزیشن کے لیے اہل ہو سکتا ہے۔
ڈیجیٹل میڈیا ماہرین کے مطابق یہ ہدف پہلے کے مقابلے میں زیادہ قابلِ حصول ہے، خاص طور پر ان صارفین کے لیے جو مستقل بنیادوں پر ویڈیوز، ریلز اور دیگر مواد اپ لوڈ کرتے ہیں۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ مونیٹائزیشن کے لیے صرف ویوز کافی نہیں بلکہ فیس بک کی کمیونٹی گائیڈ لائنز اور پالیسیوں پر مکمل عمل بھی لازمی ہے۔
ماہرین کے مطابق اگر یہ پالیسی وسیع پیمانے پر نافذ ہو گئی تو پاکستان میں ہزاروں نئے کریئیٹرز کے لیے آن لائن آمدن کے مواقع مزید بڑھ سکتے ہیں۔

20/06/2026

"Fresh roads, cloudy skies, and the kind of peace you can't explain. Islamabad after rain is a whole different vibe. 🍃☁️"

Address

Supreme Court Of Pakistan
Islamabad

Telephone

+923006418254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHOOM LE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share