17/08/2025
Road updates
*Date 17/ O8 /2O25*
*Time - 11:0O*
( *GB ROAD UPDATE* )
*KKH* - Road Open 🛣️
*پنڈی سے گلگت مکمل اوپن ھے*
*BSR* - Road Open 🛣️
*اسلام آباد سے گلگت براستہ بابوسرٹاپ روڈ مکمل اوپن ھے*
دس ویلر تک گاڑیاں چل سکتی ھیں
*JSR* - Road *Block* 🚧
*بمقام باغیچہ : کازوے بناکر ٹریفک بحال*
*بمقام استک برج اوور فلڈ کی وجہ سے روڈ مکمل بند ھے* *(برج تا حال محفوظ ھے)*
*GLT* - Road Open 🛣️
*نلتر نومل روڈ بند ھے*
*AVR* - Road Open 🛣️
*چلم روڈ بند ھے اور دیوساٸی روڈ اوپن ھے*
*HUNZA* - Road *Block* 🚧
*بمقام حسن آباد روڈ بلاک ھے*
*گلمٹ گوجال روڈ بند ھے*لیکن متبادل سڑک براستہ نگر کھلی ہے
*Ghizar* - Road *Block* 🚧
*شندور روڈ بمقام خلتی , داٸن روڈ ، اور اشکومن روڈ بند ھیں*
*KHURMANG - Road Block* 🚧
*سکردو کارگل مین روڈ بلاک ھے*
*{ نگر میں بمقام ھوپر روڈ بلاک ھے اور شگر میں بمقام تھنگل نالہ بلاک ھے }*