Dilawar Khan

Dilawar Khan 📱 WhatsApp: 0331-8733338
We are Providing Professional Visa Consultancy Services of All Countries.

0328-3576663 | 0331-8733338 | 0341-1150409

👨‍💼 دلاور خان
🌍 CEO — DK Travel & Tours
✈️ ویزا اسسٹنس | گروپ ٹورز | ٹریول گائیڈنس
📍 ایف 10 مرکز، اسلام آباد

✨ “آپ کا اعتماد — ہماری ذمہ داری”

24/05/2026

انشاءاللہ اس بار پھر عید کوئٹہ میں مناوں گا
عید کا پہلا دن دوسرا دن اور تیسرا دن آپ دوستوں کے ساتھ کوئٹہ میں انشاءاللہ

24/05/2026

اسلام علیکم دوستو۔
انشاءاللہ اس وقت میں آذربائیجان باکو 🇦🇿 ائرپورٹ پر ہوں اور پاکستان کے لیے روانگی ہے اور انشاءاللہ 26۔5۔2026 کو کوئٹہ پہنچ جاؤں گا ۔
اگر آپ دوستوں نے مجھ سے ملنے کا ارادہ ہے اور آپ دوست حضرات اسلام آباد ملنے کے لیے نہیں آ سکتے ہیں تو پھر میں انشاءاللہ عید والے دن (عید کا پہلا دن عید کا دوسرا دن اور عید کا تیرا دن ) آپ سب مجھ سے ملنے آ سکتے ہیں
ایڈریس
مغربی بائی پاس نیو حاجی کیمپ پشتون باغ محمد عمر خان اچگزئی ھاوس

24/05/2026

شکر الحمداللہ تین ملکوں کا گروپ ٹور مکمل ہونے کے بعد آذربائیجان باکو ائرپورٹ سے تمام گروپ کی پاکستان کے لیے واپسی۔۔

23/05/2026
23/05/2026

یہ ویڈیو صرف ان دوستو کے لئے ہے جو کہ گاڑیوں کے کام سے وابستہ ہیں گاڑیوں کے کام کرنے والے دوست یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔آذربائیجان باکو میں فضل خان خلیجی کے ساتھ رابطہ کریں +994 55 629 15 43

22/05/2026

دوستوں یقین کرے آذربائیجان باکو میں جو ترقیاتی پروجکٹ چل رہے ہیں ان دیکھ کر ہم سب حیران رہ گئے
دوستوں میں آپنی طرف سے مکمل کوشش کرتا ریتا ھوں ک میں اس پیج کے ذریعے اپ کو ہر طرح کی معلومات دے دیا کروں وہ اگر ٹریولنگ کے حوالے سے ہو پراپرٹی کے حوالے سے ہو ورک ویزوں کے حوالے سے ہو یا گاڑیوں کے حوالے سے ہو وہ بےشک ملک کے اندر ہو یا ملک سے باہر ہو بس محنت میں آپ دوستوں کے لیے کروں گا باقی کام اللہ تعالٰی کی طرف سے ہو گا انشاءاللہ۔

21/05/2026

📞 رابطہ نمبر: 994556291543+

السلام علیکم دوستو،

آج میرے لیے بہت خوشی کا دن ہے کہ آج سے باقاعدہ طور پر آذربائیجان 🇦🇿 باکو میں اپنے دوست فضل خلیجی کے ساتھ پارٹنرشپ کا آغاز کر دیا ہے۔

اگر آپ آذربائیجان میں بزنس شروع کرنے، TRC، رہائش یا کاروباری مواقع کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو مزید رہنمائی کے لیے فضل خلیجی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

✨ ایک نیا قدم، نئے مواقع اور بہتر مستقبل کی طرف۔

🌍 DK Travel & Tours

21/05/2026

ڈی کے ٹریول اینڈ ٹور گروپ ٹور میں شامل دوست اس وقت دلاور لالا کے ساتھ صبح کا ناشتہ کر رہے ہیں 🇺🇿🇹🇯🇦🇿

20/05/2026

دوستوں میری ایک بات یاد رکھنا جو لوگ اچھا سوچتے ہیں دوسروں کے بارے میں آور کسی شخص کی کامیابی سے خوش ہوتے ہیں وہ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں اور اگر کوئی شخص کسی کی کامیابی سے جلتا ہیں اور ان کے ساتھ حسد کرتا ہیں اور نہ خود کسی کام کا ہے اور نہ کیسی کو کام کرنے دیتا ہے تو پھر میرے خیال سے اسے لوگوں سے بندہ دور رہے تو بہتر ہے

20/05/2026

Azharbajan Baku 🇦🇿

20/05/2026

Azharbajan Baku 🇦🇿

Address

DK Travels & Tours, Flat# 14, Irfan Mansion, 2nd Floor, Sumbal Road, F-10 Markaz
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+923411150409

Website

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6rWCkKAwEjL9xwmD1F

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dilawar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dilawar Khan:

Share