Info Vlogs By hik

Info Vlogs By  hik Aslamo Alikom
How Are You All If You Are Interested In Vlogs Blogs Tour Travel ETC..

Videos And Information Then This Is a Right Place For You , So Please Request To All Subscribe My YouTube Channel [ Info Vlogs By | hik ] And Follow Me On Facebook

19/10/2022

وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر قوت سماعت سےمحروم بچوں کے لیے کوکلئیر امپلانٹ کی مفت سہولت فراہم کرنے کی منظوری۔پروگرام پر فی مریض 18 لاکھ روپے جبکہ مجموعی طور پر25 کروڑ روپے لاگت آئے گی
Courtesy: HUM pashto
‎ ‎

زیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا دو ٹوک فیصلہ رنگ لے آ یا۔ سوات میں امن بحال‎
18/10/2022

زیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا دو ٹوک فیصلہ رنگ لے آ یا۔ سوات میں امن بحال

Construction of Hayatabab Cricket stadium is in the final stages of completion
12/10/2022

Construction of Hayatabab Cricket stadium is in the final stages of completion

11/10/2022

خیبرپختونخوا سائنس ایجنڈا پروگرام کے حوالے پشاور میں افتتاحی تقریب .1.5 بلین روپے کی لاگت سے کے پی سائنس ایجنڈا پروگرام کے تحت تیرہ سائنس پروگرامز پر کام کیا جائے گا ،صوبائی وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی،عاطف خان

11/10/2022

صوبائی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا سائنس ایجنڈا 2022 پروگرام کی رونمائی

01/10/2022

کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کے لئے کینسر کا علاج صحت کارڈ پلس میں شامل کررہے ہیں، وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا



خیبر پختونخوا میں کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کینسر کا علاج صحت کارڈ پلس میں شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ جسکا اعلان وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ یاد رہے کہ خیبر پختونخوا میں 2010 سے جاری ایک پراجیکٹ کے زریعے کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کو مفت علاج کی سہولت دی جا رہی تھی جسکے تحت 9 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج معالجہ جاری تھا۔ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے اس پراجیکٹ کے تحت پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں یہ سہولت فراہم کی جا رہی تھی جبکہ ہیلتھ کارڈ پلس میں کینسر کے مریضوں کا علاج شامل کرنے سے یہ سہولت صوبہ بھر کے مختلف ہسپتالوں میں دستیاب ہو سکے گی۔ یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیس پشاور میں پراجیکٹ کی شکل میں قائم یہ سہولت کامیابی سے جاری رہنے کے بعد اب اختتام پزیر ہو رہی ہے جسمیں 9000 سے زائد کینسر کے غریب مریض رجسٹر ہوئے جسمیں 44 فیصد خواتین بھی شامل ہیں۔ وزیر صحت تیمور جھگڑا نے رجسٹر مریضوں کو سہولیات کی بلا تعطل فراہمی کے لئے صحت کارڈ پلس میں اسکی شمولیت کے لئے فوری اقدامات کے احکامات جاری کئے ہیں۔

30/09/2022

اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا نے سرکاری ملازمین سے متعلقہ امور کی آسانی کے لئے فیسیلیٹی کاونٹر کے قیام سمیت فرسودہ طریقہ کار کا خاتمہ ممکن بناتے ہوئے اور شفافیت کو برقرار رکھنے کے لئے متعلقہ تمام نظام ڈیجیٹائز کردیا ہے۔ صوبے میں پہلی بار کوالٹی انشورنس سیل سمیت دیگر اقدامات کے حوالے سے ویڈیو ملاحظہ کریں

Kpk 360 update
30/09/2022

Kpk 360 update

Do you know? More than 30.0M people of 9.4 Million families are registered in the  . As per recent statistics shared by ...
29/09/2022

Do you know? More than 30.0M people of 9.4 Million families are registered in the . As per recent statistics shared by Health Deptt, 27.47 Billion rupees spent on more than 1.0 Million admissions till date


سر سبز خیبرپختونخوا کی جانب رواں دواں!!!محکمہ جنگلات نے رواں سال موسم بہار میں 17 کروڑ 30 لاکھ جبکہ مون سون میں 3 کروڈ 7...
28/09/2022

سر سبز خیبرپختونخوا کی جانب رواں دواں!!!

محکمہ جنگلات نے رواں سال موسم بہار میں 17 کروڑ 30 لاکھ جبکہ مون سون میں 3 کروڈ 75 لاکھ سے زیادہ پودے لگائے ۔




Address

G 9/1 Street 29 INT CENTRE ISLAMABAD
Islamabad
44090

Telephone

+923149223237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info Vlogs By hik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Info Vlogs By hik:

Shortcuts

Share

Category