Noor Ul Ain Travel and Tours

Noor Ul Ain Travel and Tours We dealwith Hajj/Umrah And also family visit visa for Dubai, Turkey, Baku, Thailand And Malaysia.

24/11/2020
04/10/2020
06/02/2020

*سرکاری اسکیم کےحجاج متوجہ ہوں*

اب جبکہ ایک ہفتہ کی تاخیر کے بعد حج درخواستیں 20 فروری سے جمع کرانے کا امکان ہے, آپ کے پاس ایک اور موقعہ ہے کہ مندرجہ ذیل کام نمٹا لیں:

1. اپنے ڈاکومنٹس مکمل کرلیں:
(پاسپورٹ, شناختی کارڈ, وارث کا شناختی کارڈ, بلڈگروپ)

2. اپنا حج گروپ ابھی سے بنانے کی کوشش شروع کردیں, اس کیلیے اپنے دوست احباب, رشتہ دار, مسجد محلہ والوں وغیرہ سےرابطہ کریں اور اسطرح جان پہچان والوں کا گروپ بنانے کی کوشش کریں, آگے بڑی آسانی ہوتی ہے۔ گروپ سائز کم سے کم ایک فرد اور زیادہ سے زیادہ 14 افراد۔

3. اپنا بینک جہاں درخواست جمع کرانی ہے ابھی سے سلیکٹ کرلیں, یاد رکھیں کہ آپکو بینک کےکئی چکر لگانے ہونگے, ایسا ہو کہ بینک ٹائمنگ میں آپ بینک آسانی سےآجاسکیں۔ بینک کی سروس اچھی ہونی چاہئیے, کسی پہلے گئے ہوئے حاجی صاحب سے مشورہ کرلیں۔

طالب دعا

Address

Islamabad

Telephone

+923305003001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Ul Ain Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category