19/04/2025
سردار محمد یوسف وفاقی وزیر برائے مذہبی اُمور کی اس مفصل پریس کانفرنس کو پالیسی بیان تصور کرتے ہوئے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ حج کوٹے کا یہ باب بند ہوگیا پاکسان کو کُل 112000 کا کوٹہ مل گیا جس میں انداز~ 89605 سرکاری جبکہ 22395 کے لگ بھگ حجاج کرام پرائیویٹ حج سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کرئیبگے