Utravel

Utravel Travel and tour company We arrange Tours to our Travelers. We provide Luxury Conveyance, Quality Food, Standard Accommodation.

Kohistan Mosque
25/07/2022

Kohistan Mosque

Drone shotHassanabdal
22/07/2022

Drone shot
Hassanabdal

آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گیعید کیسے منائی جائے گی۔۔۔
01/08/2020

آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی
عید کیسے منائی جائے گی۔۔۔

پھر وہی گوشہ نشینی کی تمناپھر آرزو کہ بہت دور نکل جاؤںمقام: سیف الملوک جھیل،ناران
17/07/2020

پھر وہی گوشہ نشینی کی تمنا
پھر آرزو کہ بہت دور نکل جاؤں

مقام: سیف الملوک جھیل،ناران

سُنا ہے دن میں اُسے تتلیاں ستاتی ہیںسُنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیںرُکے تو گردشیں اُس کا طواف کرتی ہیںچلے تو اُس ...
16/07/2020

سُنا ہے دن میں اُسے تتلیاں ستاتی ہیں
سُنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
رُکے تو گردشیں اُس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو اُس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں

مقام: سیف الملوک جھیل

یہ جو ہم ہیں،احساس میں جلتے ہوئے لوگہم زمیں زاد نہ ہوتے، تو ستارے ہوتےمقام: ناران
15/07/2020

یہ جو ہم ہیں،احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے، تو ستارے ہوتے

مقام: ناران

زندگی رقص کیا کرتی تھی کبھیاب تو چپ چاپ پڑی ہے مجھ میںمقام: میرانجانی ٹریک
10/07/2020

زندگی رقص کیا کرتی تھی کبھی
اب تو چپ چاپ پڑی ہے مجھ میں

مقام: میرانجانی ٹریک

مرنے والے کا بس چلے تجھ پہدوسری مرتبہ بھی مر جاۓمقام: کیل
09/07/2020

مرنے والے کا بس چلے تجھ پہ
دوسری مرتبہ بھی مر جاۓ

مقام: کیل

میرے الفاظ بے اثر ھیںٹھرو! دھڑکنیں سناتاہوںمقام : ہموچل جھیل۔
08/07/2020

میرے الفاظ بے اثر ھیں
ٹھرو! دھڑکنیں سناتاہوں

مقام : ہموچل جھیل۔

جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہےمقام: بسا آبشار
07/07/2020

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے

مقام: بسا آبشار

عمر کتنی منزلیں طے کر چکیدل جہاں ٹھرا تھا ٹھہرا رہ گیامقام : کمراٹ ویلی
06/07/2020

عمر کتنی منزلیں طے کر چکی
دل جہاں ٹھرا تھا ٹھہرا رہ گیا

مقام : کمراٹ ویلی

05/07/2020

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utravel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Utravel:

Share

Category