
28/06/2025
*🌟 عازمینِ حج 2026 متوجہ ہوں! 🌟*
وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، حکومتِ پاکستان کی جانب سے حج 2026 کی ابتدائی تیاریوں کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ سعودی عرب کی ہدایات کے مطابق حج کے اہم انتظامات کے لیے فوری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
🔹 پہلا مرحلہ: حج 2026 میں شرکت کے خواہشمند افراد کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جائے گا۔
🔹 یہ رجسٹریشن سرکاری یا پرائیویٹ حج اسکیم میں شمولیت کے لیے لازمی ہوگی۔
🔹 حج 2026 کی رجسٹریشن صرف آن لائن کی جائے گی۔ رجسٹریشن کے لیے درج ذیل ویب سائٹ وزٹ کریں:
🔗 http://applyonline.hajjinfo.org
🔹 مکمل تفصیلات اور رہنمائی کے لیے وزارتِ مذہبی امور کی ویب سائٹ بھی ملاحظہ کریں۔
📌 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 9 جولائی 2025
📍 اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی کوٹہ بھی شامل ہوگا۔
📍 حج 2026 کے لیے رجسٹریشن اور انتخاب مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر ہوگا۔
📍 حج 2026 کے تمام انتظامات اور پالیسیز سعودی حکومت کی ہدایات کے مطابق ہوں گے۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
+92 333 9131385
+971 050 820 9210
Free Registration