11/02/2025
اسلام آباد سے واپسی ہوئی تو بھوک لگی ہوئی تھی اور جب بھوک لگی ہو تو سب سے بڑا مسئلہ جو پیش آتا ہے وہ یہ کے کیا کھایا جائے اسی سوچ بچار میں تھے تو قرعہ نکلا “ یم ریسٹورنٹ” کا جو واقع ہے گلگشت ملتان میں۔۔😍
بس پھر ہم پہنچ گئے وہاں اور سب سے پہلے آرڈر کیا انکا اسپیشل سوپ جو بہت یمی تھا۔🤩
اس کے بعد باری آئی کھانے کی تو آرڈر کیا بیف منگولین، کنگ پاؤ فش اور ساتھ چکن فرائیڈ رائس۔۔👌
کھانا بہت لاجواب تھا جبکہ سروس اور ماحول کی تو کیا بات ہے۔۔❤️🫶
آخر میں ہم نے آرڈر کیا اپنا پسندیدہ مشروب “منٹ مارگریٹا” 🥳 جبکہ میٹھے میں انکے پاس کچھ بھی موجود نہیں تھا ۔۔🥲
سب سے مزے کی بات مجھے میرے کارڈ پر ڈسکاؤنٹ بھی ملا۔۔🤗😉