We Love Pakistan

We Love Pakistan Tour Planners
Contact us to explore the beautiful Pakistan
0307-5156992
0331-5221158

08/04/2023

اچانک موسم کو تبدیل کرنے والے اے ہمارے رب ہماری زندگی سے بھی ہر غم، تکلیف،پریشانی،تنگدستی،
مفلسی،قرضداری
کو ختم فرما دے
آمین...

26/08/2020

Please like, share this video and also subscribe to our youtube channel and press the bell icon to receive the latest videos notifications Watch our most rec...

18/08/2020

Please like, share this video and also subscribe to our youtube channel and press the bell icon to receive the latest videos notifications Watch our most rec...

14/08/2020

Please like, share this video and also subscribe to our youtube channel and press the bell icon to receive the latest videos notifications Watch our most rec...

13/08/2020

Please like, share this video and also subscribe to our youtube channel and press the bell icon to receive the latest videos notifications

09/08/2020

Please like & share this video and also subscribe to our Youtube channel and press the bell icon to receive the latest videos of our channel

08/08/2020

Please like, share this video and also subscribe to our Youtube channel and press the bell icon to receive the latest videos of our channel

Public Comments on Kashmir and Youm-e-Istehsal
06/08/2020

Public Comments on Kashmir and Youm-e-Istehsal

Please like & share this video and also subscribe to our youtube channel for more videos

‏یہ احمد یسویؒ کی قمیض تھی ابن العربی کے صندوق میں جو کہ ان کے پاس بطور امانت تھی جو بعد میں ابن العربی نے ارطغرل غازی ک...
05/06/2020

‏یہ احمد یسویؒ کی قمیض تھی ابن العربی کے صندوق میں جو کہ ان کے پاس بطور امانت تھی جو بعد میں ابن العربی نے ارطغرل غازی کو پہنائی. تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ابن العربی کے صندوق میں موجود یہ قمیض دراصل حضرت خضر علیہ السلام کی تھی, جو احمد یسوئی رحمتہ اللہ علیہ کے پاس سے ہوتے ابن العربی تک پہنچی اور اس کی حفاظت کا شرف انہیں حاصل ہوا. اب یہ کن حالات میں اور کیوں کر ارتغل تک پہنچی اس کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا. مگر ایک خاص بات یہ کہ عثمانیوں کا جو سلطان بھی اس قمیض کو پہن کر جہاد بھی گیا, فتح اس کا مقدر بنی. فاتح قسطنطنیہ, سلطان محمد فاتح نے بھی یہ قمیض پہن کر سفر کا آغار کیا تھا, اور اللہ کی مدد سے, آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق, قسطنطنیہ(استنبول) کو فتح کرلیا تھا.

سو سال سے مدینہ کے ترکی ریلوے اسٹیشن پر کھڑا ریل کا انجن!یہ سو سال سے کیوں کھڑا ہے؟خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمی...
30/05/2020

سو سال سے مدینہ کے ترکی ریلوے اسٹیشن پر کھڑا ریل کا انجن!
یہ سو سال سے کیوں کھڑا ہے؟

خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی اپنے وقت کے بہت بڑے شاعر اور عاشق رسولﷺ گزرے ہیں...

آپ کے دورِ خلافت میں استنبول سے مدینہ شریف جانے کے لئے ٹرین سروس شروع کی گئی....
آج بھی وہ ریلوے لائن مدینہ شریف میں بچھی ھوئی ھے۔ اور ترکی ریلوےاسٹیشن کے نام سے مشہور ھے....
اُس زمانے میں ٹرین کا انجن کوئلہ کا ھوا کرتا تھا، مکمل تیاریاں ھونے کے بعد مدینہ شریف میں ترکی اسٹیشن پر سلطان عبدالحمید ثانی کو اوپنگ (افتتاح) کے لیے بلایا گیا تو سلطان نے دیکھا۔
کہ کوئلہ والا انجن بھڑ بھڑ آوازیں نکال رہا ھے۔ تو
سلطان عبدالحمید غضبناک ھوگئے۔ اور کچرا اٹھا کر انجن
کو مارنا شروع کر دیا۔
اور کہا۔
حضور ﷺ کے شہر میں اتنی تیز آواز تیری....؟

*ادب گاہسیت زیر آسماں از عرش نازک تر*
*نفس گم کردہ می آید جنیدؓ و بایزیدؓ اینجا*

تقریباؔؔ 100 سال کا عرصہ ھونے کو آیا،
اس وقت جو انجن بند ھوا تھا۔
وہ آج بھی ایسے ھی مدینہ شریف میں رکھا ھوا ھے.
جو ترکی اسٹیشن سے مشہور ھے،
اس قدر ادب کہ وہ انجن کی بلند آواز کو بھی شہرِ رسولﷺ میں پسند نہیں کرتے تھے تو سوچو
وہ اپنے محبوب سے کس قدر محبت فرماتے ھوں گے..!!

یہ عشق تھا۔ یہ ادب تھا۔ جو ان کے سینوں میں موجزن تھا،
اللہ تعالی ہمیں بھی ایسا عشق و ادب اور شہر رسولﷺ کی باادب حاضری نصیب کرے..۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین

28/05/2020

ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔

راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جیب سے
"آئی فون 10x" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "APPLE" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔

کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "I-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔

کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔

گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ "Geo News" پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید گر گیا یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے آخر کیوں پاکستانی کرنسی دن بدن گرتی جا رہی ہے۔

آخر کیوں پاکستانی معیشت ٹھیک ھونے کی بجائے بدتر ہوتی جارہی ہے آخر کیوں۔۔؟؟؟
یہ صرف ایک پاکستانی کی کہانی تھی ایسے کتنے لوگ ھونگے؟
۔
آخر کیوں ہم پورا دن امپورٹڈ اشیاء استعمال کرکے پاکستانی کرنسی گرنے اور معیشت خراب ھونے پر حیران ہوتے ہیں۔۔؟؟؟

آخر کیوں ہم پاکستانی اشیاء کی بجائے امپورٹ اشیا کو ترجیح دیتے ہیں۔۔؟؟؟

مانا کے پاکستانی اشیاء کی کوالٹی زیادہ اچھی نہیں لیکن ہم کوشش تو کر سکتے ہیں آخر کیوں ہم کوشش نہیں کرتے۔۔؟؟
Share....

Address

Islamabad

Telephone

+923075156992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We Love Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category