Silver Mountain Tour

Silver Mountain Tour Tourist

🌿 Explore the Hidden Beauty of Pakistan 🇵🇰
🏔️ Mountains • Valleys • Lakes • Waterfalls
📍 Travel Guides | Nature | Adventure
✨ Discover Pakistan with Silver Mountain Tour

02/10/2022

معذور افراد کا فری علاج کیا جاتا ہے
منجانب آستانہ عالیہ پنجاب پولیس 😂😂

Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 131 to 134اور آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ۔ ہم نے تم سے پہلے اہل کتا...
01/12/2021

Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 131 to 134

اور آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ۔ ہم نے تم سے پہلے اہل کتاب کو بھی اور تمہیں بھی یہی تاکید کی ہے کہ اللہ سے ڈرو اور اگر تم کفر اپناؤ گے تو ( اللہ کا کیا نقصان ہے ؟ کیونکہ ) آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ، اور اللہ ہر ایک سے بے نیاز اور بذات خود لائق تعریف ہے ۔

اور آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ، اور کام بنانے کے لیے اللہ ہی کافی ہے ۔

اگر وہ چاہے تو اے لوگو ! تم سب کو ( دنیا سے ) لے جائے اور دوسروں کو ( تمہاری جگہ یہاں ) لے آئے ۔ اللہ اس بات کی پوری قدرت رکھتا ہے ۔

جو شخص ( صرف ) دنیا کا ثواب چاہتا ہو ( اسے یاد رکھنا چاہئے کہ ) اللہ کے پاس دنیا اور آخرت دونوں کا ثواب موجود ہے۔ اللہ ایسا ہے کہ ہر بات کو سنتا اور ہر چیز کو جانتا ہے

Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 48 اور ( اے رسول محمد ! صلی۔اللہ۔علیہ۔وآلہ۔وسلم ) ہم نے تم پر بھی حق پر مشتمل کتاب ن...
30/11/2021

Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 48

اور ( اے رسول محمد ! صلی۔اللہ۔علیہ۔وآلہ۔وسلم ) ہم نے تم پر بھی حق پر مشتمل کتاب نازل کی ہے جو اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور ان کی نگہبان ہے ۔ لہذا ان لوگوں کے درمیان اسی حکم کے مطابق فیصلہ کرو جو اللہ نے نازل کیا ہے ، اور جو حق بات تمہارے پاس آگئی ہے اسے چھوڑ کر ان کی خواہشات کے پیچھے نہ چلو ۔ تم میں سے ہر ایک ( امت ) کے لیے ہم نے ایک ( الگ ) شریعت اور طریقہ مقرر کیا ہے ۔ اور اگر اللہ چاہتا تو تم سب کو ایک امت بنا دیتا ، لیکن ( الگ شریعتیں اس لیے دیں ) تاکہ جو کچھ اس نے تمہیں دیا ہے اس میں تمہیں آزمائے ۔ لہذا نیکیوں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو ۔ اللہ ہی کی طرف تم سب کو لوٹ کر جانا ہے ۔ اس وقت وہ تمہیں وہ باتیں بتائے گا جن میں تم اختلاف کیا کرتے تھے ۔

Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 170 اے لوگو ! یہ رسول تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے حق لے کر آگئے ہیں ۔ اب ( ا...
29/11/2021

Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 170

اے لوگو ! یہ رسول تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے حق لے کر آگئے ہیں ۔ اب ( ان پر ) ایمان لے آؤ ، کہ تمہاری بہتری اسی میں ہے ۔ اور اگر ( اب بھی ) تم نے کفر کی راہ اپنائی تو ( خوب سمجھ لو کہ ) تمام آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ، اور اللہ علم اور حکمت دونوں کا مالک ہے ۔

Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 6 اے ایمان والو ! جب تم نماز کے لیے اٹھو تو اپنے چہرے ، اور کہنیوں تک اپنے ہاتھ دھو ...
28/11/2021

Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 6

اے ایمان والو ! جب تم نماز کے لیے اٹھو تو اپنے چہرے ، اور کہنیوں تک اپنے ہاتھ دھو لو ، اور اپنے سروں کا مسح کرو ، اور اپنے پاؤں ( بھی ) ٹخنوں تک (دھو لیا کرو) ۔ اور اگر تم جنابت کی حالت میں ہو تو سارے جسم کو ( غسل کے ذریعے ) خوب اچھی طرح پاک کرو ۔ اور اگر تم بیمار ہو یا سفر پر ہو یا تم میں سے کوئی قضائے حاجت کر کے آیا ہو ، یا تم نے عورتوں سے جسمانی ملاپ کیا ہو ، اور تمہیں پانی نہ ملے تو پاک مٹی سے تیمم کرو ، اور اپنے چہروں اور ہاتھوں کا اس ( مٹی ) سے مسح کرلو ۔ اللہ تم پر کوئی تنگی مسلط کرنا نہیں چاہتا ، لیکن یہ چاہتا ہے کہ تم کو پاک صاف کرے ، اور یہ کہ تم پر اپنی نعمت تمام کردے ، تاکہ تم شکر گذار بنو ۔

Assalam O Alaikum Warahmatullah

تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌبہت ہی بابرکت ہے وہ ہستی جس کے ہاتھ میں بادشاہی ...
27/11/2021

تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ
بہت ہی بابرکت ہے وہ ہستی جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور وہ ہرچیز پر قادر ھــے♥️
#القرآن

‏*"رجوع" اور "عروج" میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے "رب" کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا۔*🍂
23/11/2021

‏*"رجوع" اور "عروج" میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں بس تم اپنے "رب" کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا۔*🍂

❤❤❤❤
22/11/2021

❤❤❤❤

20/09/2021

Surah Yaseen - Beautiful and heart trembling Quran Recitation - Unbelievable Voice سورۃ یٰسین
#سورۃیٰسین

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silver Mountain Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share