03/06/2026
السلام علیکم
ہمارا ادارہ (Rx Direct) 8 سال سے چاندنی چوک البلال پلازا میں کام کر رہا ہے ۔ھمارے پاس ہر قسم کا اسٹاف موجود ہے ۔
کک ، ڈرائیور ، ہیلپر ، کلینر ، چوکیدار، آفس بواۓ۔نرس۔کئیر ٹیکر۔کپل۔۔۔
ہمارا سارا اسٹاف 100 فیصد تاجربہ كار اور ایماندار ہوتا ہے ۔
فیمیل اسٹاف ہم نہیں فراہم کرتے ۔
ہم 6 ماہ کے ایگریمنٹ کے ساتھ ملازم فراہم کرتے ہیں ۔6 ماہ میں اگر ملازم نوکری چھوڑ بھی دے تو ہم اسکی جگہ دوسرا ملازم دیتے ہیں ۔ 6 ماہ تک کی ہماری گارنٹی ہوتی ہے ۔
ھمارے ملازم فراہم کرنے کی اور 6 ماہ کی گارنٹی دینے کی ملازم کی ایک سیلری کے برابر کمیشن فیس ہوتی ہے ۔جب ہم ملازم لے کر آتے ہیں اور ایگریمنٹ کرتے ہیں اس ٹائم لیتے ہیں ۔
ملازم منگوانے کیلئے ایک کال کریں اور ایک دن میں ملازم اپنے گھر میں پائیں ۔
03420595095