12/04/2020
کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے خواتین اور بچوں کے گارمنٹس کا بہت مسلئہ پیدا ہوا ہے۔اگر ان لائن منگواتے بھی ہیں تو کوالٹی وہ نہیں ہوتی ہے جو دیکھائی جاتی ہے۔
ہم 25 اپریل سے ڈیلوری اور ارڈر لینا شروع کررہے ہیں۔
ہمارے سارے پراڈکٹ اپ کھول کو ایک دن بعد بھی واپس کر سکتے ہیں۔واپسی کا ڈاک خرچہ بھی ہم ادا کرینگے۔
بہت جلد تمام ورائیٹی کے ساتھ حاضر ہونگے۔
انڈر کارمنٹس
نائیٹ ڈریس
موسم گرما کے تمام نیشنل اور انٹر نیشنل برانڈ کے کپڑے۔
بچوں کے گارمنٹس
لیڈیز شوز اینڈ سینڈلز
پیچ کو لائک اور شئیر کریں تاکہ معیاری گارمنٹس اس لاک ڈاؤن میں اپ کو گھر ملے وہ بھی مارکیت سے سستے دام پر