28/06/2025
بچوں نےاپنےماں باپ سےبار بار پوچھاہوگا
ہمیں بچانےکب آئیں گے؟
ہم ایسےہی مرجائیں گے؟
یہ جوباری باری بہہ گئے ہیں یہ سب مرجائیں گے؟
یہ جوہیلی کاپٹر ہوتاہےیہ ہم کیڑےمکوڑوں کےلیے نہیں ہوتا؟
ہم مر گئے توہمیں کیسےڈھونڈھیں گے؟
سوچ سوچ کرہی دل پھٹ رہاہے 💔بے حس معاشرہ بے حس حکومت