26/01/2014
شادی کو ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن ہی ہوئے ہيں ليکن باکسر عامر خان ابھی سے ہرجائی پن پر اتر آئے ہيں۔ بيگم نے کچھ عرصہ قبل ہي باکسر شوہر کو نئے مہمان کی نوید سنائی تو عامر خان نے پیار کی پینگیں کہیں اور بڑھانا شروع کرديں اور گوری ماڈل کریسٹی لی کی زلفوں کے اسیر ہوگئے۔
Amir Khan Boxer Caught With His Girl Friend Amir Khan Boxer Caught With His Girl Friend . Watch This Video and SHare