11/05/2024
ضروری گزارش
پاکستان کے مختلف شہروں سے شمالی علاقہ جات/وادی کاغان ،کشمیر سوات ہنزہ سکردو آنے والے تمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ Eco Tourism کو سمجھیں اور علاقے کو صاف رکھنے میں مقامی لوگوں کی مدد کریں۔ چہل قدمی کے دوران سڑکوں پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں اور پولی تھین بیگز کا استعمال کم کریں، گاڑی کی کھڑکیاں کھول کر چپ ریپرز اور جوس باکس باہر پھینکنے سے گریز کریں۔