Chinar Travels & Tourism

Chinar Travels & Tourism Travel & Tourism services for NeelFairy, Rani Bagh, Hillan Water Fall, Lasdana, District Haveli AJK

فاروڈکہوٹہ ضلع حویلی کے خوبصورت ترین مقامات. ❤
02/07/2023

فاروڈکہوٹہ ضلع حویلی کے خوبصورت ترین مقامات. ❤

06/06/2023

Haveli Tourism Festival June 11.
We invite all people who are passionate about tourism from all over Pakistan and AJ&K to participate in Haveli Tourism Festival.
All visitors are welcome.
Location: District Haveli Kahuta AJK
Mobile network available
WA +923316111316

RAMADAN MUBARAKThe beautiful month of Ramadan is here! CTTS would like to extend our warmest wishes to you and your love...
23/03/2023

RAMADAN MUBARAK
The beautiful month of Ramadan is here! CTTS would like to extend our warmest wishes to you and your loved ones, may this be a time of togetherness, happiness and good health for you and your family.

Thank you for all your support.

Happy 75th Independence Day to the whole nation. Let us all make tangible efforts towards making our country self-sustai...
14/08/2022

Happy 75th Independence Day to the whole nation. Let us all make tangible efforts towards making our country self-sustained. It would not happen unless we all move in the same direction... Build Pakistan ...
Happy Independence Day.

Eid Al-Adha Mubarak to whole Muslim Ummah. May Almighty Allah accept our sacrifice, our worship, grant us reward for our...
10/07/2022

Eid Al-Adha Mubarak to whole Muslim Ummah. May Almighty Allah accept our sacrifice, our worship, grant us reward for our good deeds and forgive our sins and mistakes. Aameen Ya Rabb Al-Alameen🤲🏻 Eid Mubarak💖😍🎊🎉

حویلی :سجادہ نشین درگاہ بساہاان شریف ، سابق ممبر  اسمبلئ ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری کا نیل فری جھیل کا دورہ، پیر شبیر احمد ...
16/05/2022

حویلی :سجادہ نشین درگاہ بساہاان شریف ، سابق ممبر اسمبلئ ڈاکٹر پیر علی رضا بخاری کا نیل فری جھیل کا دورہ، پیر شبیر احمد بخاری ، میڈیا ٹیم و دیگر کارکنان ہمراہ تھے
پیر علی رضا بخاری نے روڈ معائنہ کیا ،سڑک کھلنے پر PWDکی کارکردگی کو سراہا انہوں نے سیاحوں کے ممکنہ سہولیات کا جانزہ لیا ، تجاویز نوٹ کی ، میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا علاقہ کی ترقی وحوشحالئ کے لئے وہ پہلے سی ہی جناب وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کو تجاویز پیش کر چکے ہیں جس میں نیل فری روڈ کی پختگی شامل ہے اب مزید ترقیاتی منصوبہ جات کی تجاویز کے ساتھ وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے نیل فری سمیت پورے علاقہ میں ٹورازم پوٹینشل کے حوالہ سے بریف کریں گے مناسب وقت پر جناب وزیر اعظم حویلی کا دورہ بھی کریں گے ، انشاء اللہ پورا ازاد کشمیر خصوصا حویلی ترقی کرے گا ، اضا فی انتخابی حلقہ سمیت اہل حویلی کے دیرینہ مطالبات ضرور پورے ہوں گے(ایڈمن )

نیل فری آزادکشمیر کا منفرد سیاحتی مقام ہے۔ یہ ضلع حویلی آزادکشمیر میں واقع ہے۔ سہولیات کی کمی اور مرکز سے دور ہونے کےسبب...
20/04/2022

نیل فری آزادکشمیر کا منفرد سیاحتی مقام ہے۔ یہ ضلع حویلی آزادکشمیر میں واقع ہے۔ سہولیات کی کمی اور مرکز سے دور ہونے کےسبب سیاحوں کی نگاہوں سےمکمل پوشیدہ ہے۔ شاید اس کی خوب صورتی قائم رہنے کی وجہ بھی دنیا کی دست برد سے اس کا محفوظ رہنا ہی ہے۔ یہاں ایک خوب صورت جھیل بھی موجود ہے جو سر سبز پہاڑوں میں قدرت کا ایک شاہکار محسوس ہوتی ہے۔ تاحد نظر سبزہ اونچے نیچے پہاڑ اس کی رنگینیوں میں اضافہ کر دیتے ہیں۔ سطح سمندر سے اس کی اونچائی تقریبا 11000 فٹ ہے

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923357758866

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chinar Travels & Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chinar Travels & Tourism:

Share

Category