Kohistan Tourism

Kohistan Tourism کوھستان ٹورازم پیج کو لائیک ضرور کریں اور پاکستان کی خوبصورتی دینا بھر میں شیر کریں

موسلادھار بارش کے بعد اپر کوہستان کے خوبصورت پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑلی ۔ Dassu kohistan
31/03/2026

موسلادھار بارش کے بعد اپر کوہستان کے خوبصورت پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑلی ۔
Dassu kohistan

ایکسپلور نیچر بیوٹی الائی ویلی گلئی میڈوزکہ کہیں یہ خوبصورت وادیاں، ہمارا پانی، ہمارا ماحول، سب ختم نہ ہو جائیں۔ہمیں صرف...
25/03/2026

ایکسپلور نیچر بیوٹی الائی ویلی گلئی میڈوز
کہ کہیں یہ خوبصورت وادیاں، ہمارا پانی، ہمارا ماحول، سب ختم نہ ہو جائیں۔
ہمیں صرف سیاحت promote نہیں کرنی…
ہمیں ماحولیاتی سیاحت promote کرنی ہوگی۔
ہمیں Eco Tourism کی طرف آنا ہوگا تاکہ قدرت کی یہ نعمتیں آنے والی نسلوں کے لیے بھی محفوظ رہیں۔
ہماری وادیاں، ہمارا پانی، ہمارا ماحول… آلودہ ہو رہا ہے۔
اب سوچنے کا وقت ہے، درخت لگانے ہوں گے، صفائی رکھنی ہوگی، اور ہر Responsible Tourist کا فرض ہے کہ وہ ماحول کا خیال رکھے 🌱
آئیں، صرف enjoy نہ کریں…
بلکہ نیچر کو دل سے محفوظ رکھنے کا جذبہ اپنے اندر لائیں۔
کیونکہ حقیقی سیاحت وہ ہے جو قدرت کو تباہ نہ کرے، بلکہ اس کی حفاظت کرے
Eco tourism with Kohistan Tourism
valley

عید کے دوسرے دن  روانگی اسلام آباد سے  اگر کوئی شامل ہونا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں       ゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers  ...
20/03/2026

عید کے دوسرے دن روانگی اسلام آباد سے اگر کوئی شامل ہونا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں

゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

Kohistan Tourism

21/02/2026

Shah Faisal Mosque Islamabad

اپر کوہستان لاش  کلاش پہاڑہ کے خوبصورت منظر
21/02/2026

اپر کوہستان لاش کلاش پہاڑہ کے خوبصورت منظر

Alhamdulillah .4 Days Tour Supat valley & Naran  Complete Adventure Trip Supat valley Natural Maheen lake .fish lake .& ...
20/08/2025

Alhamdulillah .4 Days Tour Supat valley & Naran Complete Adventure Trip Supat valley Natural Maheen lake .fish lake .& Babusar pas Dharamsar & Sambak Lake .
Satsar Mala 7. Lakes, Explore Pakistan

Batakundi naran
07/08/2025

Batakundi naran

Maheen Lake Supat valley Kohistan TourismSupat valley tour Guide
02/07/2025

Maheen Lake Supat valley
Kohistan Tourism
Supat valley tour Guide

ناران بابوسر مین روڑ سے صرف 3 گھٹے کے بعد ساتھ سرمالا 7 جھیلیں ایک ساتھ   مناظر  گٹی داس قدرتی خوبصورتی کا شاہکار ایسے د...
18/06/2025

ناران بابوسر مین روڑ سے صرف 3 گھٹے کے بعد ساتھ سرمالا 7 جھیلیں ایک ساتھ مناظر گٹی داس قدرتی خوبصورتی کا شاہکار ایسے دلکش مناظر جو آپ نے پہلے نہیں دیکھے ہونگے،
Kohistan Tourism| Travel Guide | Beauty of Pakistan

20/04/2025

سوپٹ ویلی میں خوبصورت ترین جھیل مھین جھیل ھے آپ ضرور وزٹ کریں Nature Lake
Beautiful Maheen Lake .Supat valley

Address

Islamabad
21572772

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohistan Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohistan Tourism:

Share

Category