13/11/2022
ٹریل 5، اسلام آباد... ماشاءاللہ ایک خوبصورت 4.5 کلومیٹر کا راستہ جو پاک سیکرٹریٹ کے قریب سے جاکر پیر سوہاوہ کو ملتا ہے.
پہلے 2 کلومیٹر چڑھائی نہیں ہے اسکے بعد چڑھائی ہے. ایک چشمہ اور اور ایک چھوٹی سی ندی بھی آ جاتی ہے. راستہ خطرناک نہیں ہے. فیملی کے ساتھ جاہیں. میرا سفر 12 نومبر 2022 کو میں نے کیا تھا. فل آف ایڈونچر ہے. شکریہ